پاکستان نے2دن میں 35بھارتی طیارے تباہ کئے، بھارتی فضائیہ کے سابق اعلیٰ افسرکا اعتراف
کراچی(نیوز ڈیسک)بھارتی فوج میں اعلیٰ ترین عہدے سے ریٹائرڈ ہونے والے ائیرمارشل بھارت کمار نے پچاس سال میں پہلی مرتبہ تسلیم کیا ہے کہ 1965ء کی جنگ میں پاکستان کے مقابلے میں بھارت کو زیادہ نقصان اٹھانا پڑا تھا یہاں تک کہ پاکستان نے صرف دو دن میں بھارت کے35طیارے تباہ کردیئے تھے۔ائیرمارشل بھارت کمار… Continue 23reading پاکستان نے2دن میں 35بھارتی طیارے تباہ کئے، بھارتی فضائیہ کے سابق اعلیٰ افسرکا اعتراف