اٹک حملہ ‘ ناقص سکیورٹی کانتیجہ ، بمبارپنجابی تھا‘ رپورٹ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ہدایات پر بنائے گئے سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر)شجاع خانزادہ کی شہادت کی تحقیقات کرنیوالے تین رکنی انکوائری کمیشن کا کہنا ہے کہ یہ خودکش حملہ پنجابی دہشتگردنے کیا جسے مقامی نیٹ ورک کی مدد حاصل تھی ۔ آر پی او سرگودھا ذوالفقار حمید ، سہالہ… Continue 23reading اٹک حملہ ‘ ناقص سکیورٹی کانتیجہ ، بمبارپنجابی تھا‘ رپورٹ











































