پاکستانی پرچم لہرانے پر بھارتی فوج کا کشمیریوں پر بہیمانہ تشدد، 3 نوجوان شہید
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک طرف تو بھارتی حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے مسلسل ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہی ہے تو دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج بھی اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے والے نہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر میں… Continue 23reading پاکستانی پرچم لہرانے پر بھارتی فوج کا کشمیریوں پر بہیمانہ تشدد، 3 نوجوان شہید











































