خیبر ایجنسی میں افغان دہشتگردوں کا راکٹ حملہ، 4 جوان شہید
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغانستان سے دہشتگردوں نے پاکستانی علاقے خیبر ایجنسی میں راکٹ حملہ کرکے 4 جوانوں کو شہید کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے راکٹ حملہ خیبر ایجنسی کے علاقے اخوند والا چیک پوسٹ پر کیا گیا جس سے 4 فوجی جوان شہید… Continue 23reading خیبر ایجنسی میں افغان دہشتگردوں کا راکٹ حملہ، 4 جوان شہید











































