منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

بینظیر قتل کیس؛ مارک سیگل کا بیان ریکارڈ کرنے کی تیاریاں نہ ہونے پر عدالت برہم

datetime 28  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبرایک کے جج رائے محمد ایوب خان مارتھ نے بے نظیر بھٹوقتل کیس میں اہم ترین گواہ امریکی صحافی مارک سیگل کے عدالتی حکم کے باوجود وڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈکرانے کی تیاریاں مکمل نہ کرنے پر سخت ناراضی کا اظہارکیا ہے اور احتجاجی مراسلہ تحریرکرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ سے وضاحت طلب کر لی ہے۔عدالت نے حکم دیاکہ 26 اگست تک تحریری وضاحت پیش کریں کہ اب تک مارک سیگل سے اس بابت سرکاری طور پر رابطہ کیوں نہیں کیا گیا اور بیان ریکارڈ کرنے کی تیاریاں کیوں مکمل نہیں کی گئیں؟عدالت نے قرار دیاکہ مارک سیگل بیان دینے کے لیے تیار ہیں اور سرکاری پراسیکیوٹرکو خود فون کرکے ا?گاہ کر دیا ہے تو حکومتی سطح پر اب تک کیوں رابطہ نہیں کیا گیا؟ پیرکو سابق وزیر اعظم کا ڈرائیور جاوید الرحمن عدالت پیش ہوگیاجس پرعدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے اور اشتہاری قرار دینے کی قانونی کارروائی بھی ختم کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…