پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

چونتیس افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر اومان سے کراچی داخل ہوتے گرفتار

datetime 28  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں حساس اداروں نے کارروائی کر کے چونتیس افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار کر لیا ، ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم لیاری گینگ وار کے کمانڈر شیراز کامریڈ کا قریبی ساتھی ہے۔ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کا اہم ٹارگٹ کلر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم حنیف 34 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔ملزم کو اومان سے کراچی داخل ہوتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم حنیف کا لیاری گینگ وار کے کمانڈر شیراز کامریڈ کا قریبی ساتھی ہے۔ ملزم کی نشاندہی پر چھاپے کے دوران رائفل اور سینکڑوں کی تعداد میں گولیاں بھی برآمد کرلی گئی ہیں۔گرفتار ملزم کا بھائی سہیل عرف سنی مسقط فرار ہو چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم کا بھائی بھی درجنوں افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…