اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

مزاحمت کاروں سے مذاکرات ، ہم کامیابی اور ناکامی کے مابین کھڑے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

datetime 28  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ مزاحمت کاروں سے مذاکرات کی کامیابی کے سوال پر ہم کامیابی اور ناکامی کے مابین کھڑے ہیں، ہماری خواہش ہے کہ مسئلے کا سیاسی حل مذاکرات کے ذریعے نکالا جائے،، ہماری کوشش ہے کہ بلوچستان میں مزید خون نہ بہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ جہالت ،غربت، بیروزگاری اور احساس محرومی،بربادی کے سرچشمے ہیں۔ جب اقتدار سنبھالاتو صوبے میں بریک ڈاوئن کی صورتحال تھی ،وزیر اعلیٰ نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال مثالی نہیں لیکن اس میں نمایاں بہتری آئی ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…