جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

نیب نے مزید 29 اسکینڈلز کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کروا دیں

datetime 28  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں داخل رپورٹ کے مطابق این ایل سی حکام نے اسٹاک ایکسچینج میں چار ارب کی غیر تصدیق شدہ سرمایہ کاری کی۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر)خالد اورلیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد افضل اور دیگر سرمایہ کاری کرنیوالوں میں شامل ہیں۔ کراچی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے 350ایکٹر اراضی کی الاٹمنٹ میں ساڑھے 3سو ارب روپے کی کرپشن کی گئی۔ الاٹمنٹ میں سابق سیکرٹری لینڈ آفتاب میمن بھی ملوث ہیں۔ پنجاب بینک کے سابق ڈائریکٹر خرم افتخار نے اختیارات کا غلط استعمال کر کے خزانے کو 6ارب روپے کا ٹیکہ لگایا۔ سابق ایم ڈی پیپکو طاہر بشارت چیمہ کی طرف سے اختیارات کے غلط استعمال کے باعث خزانے کو13ارب کا نقصان ہوا۔ پیپکو کے شیئرز کی فروخت میں 4ارب کی بدعنوانی کی گئی۔ ذمہ داروں میں آصف جاوید، طارق اقبال شامل ہیں۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ڈی جی منظور قادر نے 50ارب کی کرپشن کی۔ وزارت خصوصی اقدامات کے حکام نے پینے کے صاف پانی منصوبے میں 7ارب کی کرپشن کی۔ پی ٹی سی ایل سے معاہدے کے باوجود عرب کمپنی 800ملین ڈالر ادا نہیں کر رہی۔ نیب کا کہنا ہے کہ عرب کمپنی کے 800 ملین ڈالر کی رقم 480ارب کے علاوہ ہے



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…