منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت کے خلاف عالمی سطح پر بھرپور سفارتکاری کا فیصلہ

datetime 24  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( نیوزڈیسک)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں امن وامان کی صورتحال سمیت سولہ نکاتی ایجنڈے پرغور کیا گیا۔ وفاقی حکومت نے ایل او سی پر بھارتی جارحیت کے خلاف عالمی سطح پر بھرپور سفارتکاری کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایم سیکرٹریٹ اسلام آباد میں وزیرا عظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ چودھری نثار نے ملک میں امن وامان ، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر بریفنگ دی۔اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کراچی آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ایل او سی پر بھارتی جارحیت پر عالمی سطح پر بھرپور سفارتکاری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کابینہ مختلف ممالک کے ساتھ مفاہمت کی یاد داشتوں اور اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے کے حوالہ سے بھی فیصلہ کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…