اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ میں اللہ تعالی کاشکرگزارہوں کہ اللہ تعالی نے مجھے انصاف کے لئے لڑنے کی ہمت عطاکی۔انہوں نے اپنے ٹوئیٹرپیغام میں کہاکہ این اے 122کے بارے میں الیکشن ٹربیونل کافیصلہ انصاف کی فتح ہے