پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ضلع کیچ میں مسلح افراد کا لیویز چیک پوسٹ پر حملہ، نذر آتش کردیا

datetime 27  جولائی  2015 |

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) ضلع کیچ کے علاقے ناصر آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کرکے لیویز چیک پوسٹ کو نذر آتش کردیا ہے۔ مسلح افراد وہاں تعینات لیویز اہلکاروں کی موٹرسائیکلیں بھی ہمراہ لے گئے ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق کیچ کے علاقے ناصر آباد میں 12مسلح افراد نے لیویز چیک پوسٹ پر اچانک حملہ کیا، مسلح افراد نے لیویز چیک پوسٹ کو نذر آتش کردیا۔ حملے کے بعد وہاں تعینات لیویز اہلکاروں کو سنگین نتائج کی دھمکی دے فرار ہوگئے، فرار ہوتے وقت مسلح افراد وہاں تعینات لیویز اہلکاروں کی موٹرسائیکلیں بھی ہمراہ لے گئے، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…