پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شجاع خانزادہ پرحملے میں ملوث لوگوں تک پہنچ چکے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ

datetime 19  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منڈی بہائوالدین(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث لوگوں تک پہنچ چکے ہیں،حکومت کی طرف سے مائنس الطاف فارمولے کی بات نہیں کی گئی۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث مجرم نشانے پرہیں ،صرف تحقیقات مکمل ہونے کا انتظار کررہے ہیں۔چوہدری نثار کا کہناتھا کہ شجاع خانزادہ بہادر انسان تھے،

مزید پڑھے: عمرا ن خان اورریحام خان میں دوریاں ،دونوں الگ الگ کیوں رہ رہے ہیں ؟ ایک دلچسپ انکشاف

 

وہ سیکیورٹی حاصل کرنےکے لیےکسی کےپابندنہیں تھے،اپنےگائوں کےماحول کے مطابق کم سیکیورٹی رکھتے تھے۔انہوں نےکہا کہ اٹک واقعےکےبعد دہشت گردی کے خلاف قوم مزید متحد ہوگئی،دھماکے میں ملوث ملزمان کو کیفرکردارتک پہنچایا جائے گا،دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک اقدامات کرتے رہیں گے –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…