شجاع خانزادہ پرحملے میں ملوث لوگوں تک پہنچ چکے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ
منڈی بہائوالدین(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث لوگوں تک پہنچ چکے ہیں،حکومت کی طرف سے مائنس الطاف فارمولے کی بات نہیں کی گئی۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث مجرم نشانے پرہیں ،صرف تحقیقات مکمل ہونے کا… Continue 23reading شجاع خانزادہ پرحملے میں ملوث لوگوں تک پہنچ چکے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ









































