کراچی (نیوز ڈیسک)ڈاکٹر انجم رضوی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل جب تک وینٹی لیٹر پر ہیں ،ان کی حالت خطرے سے باہر نہیں قرار نہیں دی جاسکتی۔
مزید پڑھے: عمرا ن خان اورریحام خان میں دوریاں ،دونوں الگ الگ کیوں رہ رہے ہیں ؟ ایک دلچسپ انکشاف
اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اگلے 24گھنٹے رشید گوڈیل کی زندگی کیلئے نہایت اہم ہیں،وینٹی لیٹر سے آکسیجن کی سپلائی کم کی ہیتاکہ وہ خود سانس لے سکیں۔ڈاکٹر انجم رضوی کا مزید کہناتھا کہ ایم کیو ایم کی حالت کاجائزہ لے کر ہی کوئی واضح بات سامنے آسکے گی۔