این اے 122دھاندلی کیس ، فیصلہ 22اگست کو سنا دیا جائے گا
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن ٹریبیونل نے دھاندلی کیس حلقہ این اے122کا فیصلہ محفوظ کرلیا ، 22اگست کو سنا دیا جائے گا،نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن ٹریبونل نے آخری سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ، سماعت میں ایاز صادق کے وکیل نے استغاثہ کو بتایا کہ دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں… Continue 23reading این اے 122دھاندلی کیس ، فیصلہ 22اگست کو سنا دیا جائے گا











































