پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

توہین رسالت کیس،سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی سزائے موت پر عمل درآمد روکدیا

datetime 22  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے توہین رسالت کی مجرم آسیہ بی بی کی سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا ہے۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس میاں ثاقب نثار پر مشتمل تین رکنی فل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت کے روبرو آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک نے موقف اختیار کیا کہ ننکانہ صاحب کی سیشن عدالت کے حکم پر دو ہزار نو میں توہین رسالت کے الزام میں آسیہ بی بی کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا جس کے بعد ٹرائل کورٹ نے آسیہ بی بی کو سزائے موت سنا دی حالانکہ آسیہ بی بی پر جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا۔ واقعے سے اس کا کوئی تعلق نہیں ، فل بینچ نے آسیہ بی بی کی اپیل منظور کرتے ہوئے تاحکم ثانی سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا اور آئندہ سماعت پر کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…