پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، شرجیل میمن سے اطلاعات اور بلدیات کا قلمدان واپس

datetime 22  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں اور نئے وزراء کو بھی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رکن اسمبلی پیر ناصر شاہ کو وزیر بلدیات اور شرجیل میمن کو آرکائیور اور ورکس اینڈ سروسز کا محکمہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ وزیر آئی ٹی مکیش چاؤلہ کو محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور دیہی ترقی کا قلمدان دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم نثار کھوڑو کو آبپاشی و اطلاعات اور میر ہزار خان بجرانی کو محکمہ تعلیم کا قلمدان دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ادھر محمد وسیم کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…