اسلام آباد(نیوزڈیسک)مشاہد اللہ کے بیان پر پاک فوج کا شدید ردعمل،ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے مشاہد اللہ کے پاک فوج اورسابق ڈی جی آئی ایس آئی کے بارے میں وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ یہ نہایت غیر ذمہ دارانہ اور غیر پیشہ وارانہ قسم کی افواہیں ہیں جن میں کوئی سچائی نہیں ہے انہوں نے واضح کیا کہ یہ تمام محض افواہیں تھیں اور ان میں کوئی سچائی نہیں ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ کے ذریعے اپنے ردعمل کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ جو سٹوری میڈیا میں سامنے آئی ہے یہ بالکل بے بنیاد اورحقائق کے منافی ہے۔
مشاہد اللہ کے بیان پر پاک فوج کا شدید ردعمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں