سعودی,ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کیلئے پاکستان کی کوششیں کامیاب ہو نگی ٗ پرویز رشید
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزر شید نے کہاہے کہ امید ہے سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کیلئے پاکستان کی کوششیں کامیاب ہو نگی ٗ ایران پر پابندیوں کا خاتمہ اقتصادی و تجارتی تعلقات کے زیادہ سے زیادہ فروغ کا باعث بنے گا ۔ایرانی میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading سعودی,ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کیلئے پاکستان کی کوششیں کامیاب ہو نگی ٗ پرویز رشید









































