سندھ کے بعد پنجاب میں نیب کی کارروائی پر خوش نہیں ہوں گا، آصف زرداری
نیویارک (نیوز ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں صدر کے عہدے کو ختم کر دینا چاہئے کیونکہ یہ عہدہ قومی خزانے پر ایک ناروا بوجھ ہے۔ نیویارک میں ’’جنگ گروپ‘‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب آئین میں طے ہو چکا ہے ملک پارلیمانی طرزِ… Continue 23reading سندھ کے بعد پنجاب میں نیب کی کارروائی پر خوش نہیں ہوں گا، آصف زرداری