پاکستانی اسٹیبلشمنٹ سے لڑنا نہیں چاہتا، الطاف حسین
لندن (نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے بی بی سی اردو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کو ماضی سے پیغام سیکھنا چاہئے ،میں اسٹیلشمنٹ سے لڑنا نہیں چاہتا۔ واضح رہے کہ یہ اہم بیان الطاف حسین کے انتقال کی افواہوں کی گردش کے بعد سامنے آیا ہے۔ بی بی… Continue 23reading پاکستانی اسٹیبلشمنٹ سے لڑنا نہیں چاہتا، الطاف حسین