پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پاک بھارت اختلافات دور کرانے میں مدد کوتیار ہیں،سعودی عرب

datetime 10  مارچ‬‮  2016

پاک بھارت اختلافات دور کرانے میں مدد کوتیار ہیں،سعودی عرب

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیرنے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان اور بھارت کے درمیان اختلافات دور کرانے میں مدد دینے کے لیے تیار ہے لیکن خود کو کسی پرمسلط نہیں کرے گا۔ بھارتی اخبارکو انٹرویو میں سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان سعودی عرب کا تاریخی اتحادی ہے اور رہے… Continue 23reading پاک بھارت اختلافات دور کرانے میں مدد کوتیار ہیں،سعودی عرب

پاکستان کو ایف 16طیاروں کی فراہمی کیخلاف بل امریکی کانگریس میں پیش

datetime 10  مارچ‬‮  2016

پاکستان کو ایف 16طیاروں کی فراہمی کیخلاف بل امریکی کانگریس میں پیش

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی روکنے کے لیے امریکی کانگریس میں پیش کیا گیا بل مسترد ہونے کا امکان ہے۔ اس بات کا اظہار سینیٹر بین کارڈن نے صحافیوں سے گفت گو میں کیا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی روکنے کے لیے کانگریس میں پیش کی… Continue 23reading پاکستان کو ایف 16طیاروں کی فراہمی کیخلاف بل امریکی کانگریس میں پیش

شہبازتاثیرکواغواءکے بعدازبکستان اسلامک موومنٹ کے حوالے کیا گیا

datetime 10  مارچ‬‮  2016

شہبازتاثیرکواغواءکے بعدازبکستان اسلامک موومنٹ کے حوالے کیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیرکے بیٹے شہبازتاثیرکو لاہورسے اغواءکرنے کے بعد اسلامک موومنٹ آف ازبکستان کے حوالے کیاگیاتھاجبکہ واقعہ کی کڑیاں تین سال قبل کراچی ایئرپورٹ پر ہونے والے حملے سے بھی ملتی ہیں‘شہباز تاثیرکو اغوا ء کرنے والے گروہ کے ارکان نے مزید چار افراد کو مختلف اوقات میں لاہور سے اغواء کیا… Continue 23reading شہبازتاثیرکواغواءکے بعدازبکستان اسلامک موومنٹ کے حوالے کیا گیا

سعودی عرب نے پاکستانی عمرہ و حج زائرین پر ٹیکس عائد کردیا

datetime 10  مارچ‬‮  2016

سعودی عرب نے پاکستانی عمرہ و حج زائرین پر ٹیکس عائد کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے پاکستان سے آنے والے عمرہ و حج زائرین پر ایئرپورٹ بلڈنگ ٹیکس عائد کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سے حجاز مقدس جانے والے عمرہ و حج زائرین پر ایئرپورٹ بلڈنگ ٹیکس کی مد میں 90 ریال کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔ یکم مارچ 2016… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستانی عمرہ و حج زائرین پر ٹیکس عائد کردیا

جنرل راحیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد 34ممالک کے اتحاد کا کولیشن کمانڈر انچیف بننے کا پرزورتقاضا

datetime 10  مارچ‬‮  2016

جنرل راحیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد 34ممالک کے اتحاد کا کولیشن کمانڈر انچیف بننے کا پرزورتقاضا

واشنگٹن( نیوز ڈیسک) امریکی سیاسی اور عسکری ذرائع سے معلوم ہواہے کہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے 34ممالک کے اتحاد کا پرزور تقاضا ہے کہ وہ اپنی ریٹا ئر منٹ کے بعد34اسلامی ملکوں کے فوجی اتحاد کے کولیشن کمانڈر انچیف کا عہدہ سنبھال لیں۔ جنگ رپورٹر راجہ زاہد اختر کے مطابق 34… Continue 23reading جنرل راحیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد 34ممالک کے اتحاد کا کولیشن کمانڈر انچیف بننے کا پرزورتقاضا

یہ افواہیں درست نہیں کہ الطاف حسین کو خدانخواستہ کچھ ہوگیا ہے،نجم سیٹھی

datetime 10  مارچ‬‮  2016

یہ افواہیں درست نہیں کہ الطاف حسین کو خدانخواستہ کچھ ہوگیا ہے،نجم سیٹھی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ الطاف حسین کی طبیعت ناساز ضرور ہے لیکن یہ افواہیں درست نہیں کہ خدانخواستہ انہیں کچھ ہوگیا ہے، ۔ وہ جیو نیوز کے پروگرام ”آپس کی بات“ میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کررہے تھے۔ الطاف حسین کی صحت کے حوالے سے تجزیہ… Continue 23reading یہ افواہیں درست نہیں کہ الطاف حسین کو خدانخواستہ کچھ ہوگیا ہے،نجم سیٹھی

ہندو انتہا پسند تنظیم کی کولکتہ میں پاک بھارت میچ کی مخالفت، پچ کھودنے کی دھمکی دیدی

datetime 10  مارچ‬‮  2016

ہندو انتہا پسند تنظیم کی کولکتہ میں پاک بھارت میچ کی مخالفت، پچ کھودنے کی دھمکی دیدی

کولکتہ (نیوز ڈیسک) ہندو انتہا پسند تنظیم اینٹی ٹیررسٹ فرنٹ آف انڈیا (اے ٹی ایف آئی ) نے کولکتہ میں پاک بھارت ٹی 20 ورلڈ کپ میچ کی شدید مخالفت کرتے ہوئے ایڈن گارڈن کی پچ کھودنے کی دھمکی دیدی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انتہا پسند تنظیم اینٹی ٹیریرسٹ فرنٹ آف انڈیا (اے ٹی ایف… Continue 23reading ہندو انتہا پسند تنظیم کی کولکتہ میں پاک بھارت میچ کی مخالفت، پچ کھودنے کی دھمکی دیدی

اعتزاز احسن کے دل کی دو شریانیں بند، اسٹنٹ ڈال دیئے گئے

datetime 10  مارچ‬‮  2016

اعتزاز احسن کے دل کی دو شریانیں بند، اسٹنٹ ڈال دیئے گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)سینیٹر اعتزاز احسن کو دل کی تکلیف کے باعث نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی انجیو پلاسٹی کی اور 2اسٹنٹ ڈال دئیے۔ اعتزاز احسن کے ترجمان آفتاب باجوہ کے مطابق وہ معمول کے چیک اپ کیلئے نجی اسپتال گئے تھے، جہاں معائنے کے دوران ان کے دل کی دو… Continue 23reading اعتزاز احسن کے دل کی دو شریانیں بند، اسٹنٹ ڈال دیئے گئے

وزیراعظم محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

datetime 9  مارچ‬‮  2016

وزیراعظم محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے وزیراعظم، بری فوج کے سربراہ کے ہمراہ اپنے دورے میں جاری فوجی مشق نارتھ تھنڈر بھی دیکھیں گے اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سعودی قیادت کے ساتھ… Continue 23reading وزیراعظم محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے