بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

کراچی میں رینجرز چوکیوں پر 2 دستی بم حملے

datetime 13  مارچ‬‮  2016

کراچی میں رینجرز چوکیوں پر 2 دستی بم حملے

کراچی(نیوز ڈیسک) شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی چوکیوں پر 2 دستی بم حملے کئے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ رینجرز کی چوکی پر پہلا حملہ گلشن اقبال میں موتی محل کے قریب ہوا جہاں موٹر سائیکل پر سوار حملہ آور دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے جس… Continue 23reading کراچی میں رینجرز چوکیوں پر 2 دستی بم حملے

خیبرپختونخواہ میں بڑا سانحہ ، 7جاں بحق ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

datetime 12  مارچ‬‮  2016

خیبرپختونخواہ میں بڑا سانحہ ، 7جاں بحق ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

ہنگو/پشاور/اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شدید بارش کے باعث لوئر اور کزئی میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی جس کے باعث سات کارکن جاں بحق جبکہ 65مزدور پھنس گئے جبکہ17 کو زندہ نکال لیا گیا ،جن کی حالت خطرے سے باہر ہیں تاہم وہ معمولی زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طورپر ابتدائی طبی امدادی کے لیے قریبی اسپتال… Continue 23reading خیبرپختونخواہ میں بڑا سانحہ ، 7جاں بحق ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

پاکستانی شاہینوں کی بھارتی سرزمین پرلینڈنگ ، استقبال کس نے کیا ؟

datetime 12  مارچ‬‮  2016

پاکستانی شاہینوں کی بھارتی سرزمین پرلینڈنگ ، استقبال کس نے کیا ؟

کلکتہ (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ ٹی 20 میں شرکت کے لئے کلکتہ پہنچ گئی ، سارو گنگولی نے استقبال کیا ، ایئرپورٹ پر سخت سکیورٹی بھارتی مسلح افواج کے دستے کے حصار میں بلٹ پروف بس کے ذریعے ٹیم کو ہوٹل پہنچایا گیا ، وزیراعلیٰ ممتا بینر جی براہ راست سکیورٹی کی… Continue 23reading پاکستانی شاہینوں کی بھارتی سرزمین پرلینڈنگ ، استقبال کس نے کیا ؟

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارش سے کئی گھر تباہ ، خواتین سمیت 13افراد جاں بحق

datetime 12  مارچ‬‮  2016

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارش سے کئی گھر تباہ ، خواتین سمیت 13افراد جاں بحق

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)طوفانی بارشوں نے بلوچستان میں تباہی مچا دی ، پشین اور شیرانی میں چھتیں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت تیرہ افراد جاں بحق ہو گئے ، نوشکی میں سیلابی ریلا آٹھ گھر بہا کر لے گیا ، ٹانک میں چھت گرنے سے بچہ اور کروڑ لعل عیسن میں دو خواتین دم توڑ گئیں۔آسمان… Continue 23reading بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارش سے کئی گھر تباہ ، خواتین سمیت 13افراد جاں بحق

آصف زرداری کے فوج مخالف بیان کی کبھی حمایت نہیں کی: وزیر داخلہ

datetime 12  مارچ‬‮  2016

آصف زرداری کے فوج مخالف بیان کی کبھی حمایت نہیں کی: وزیر داخلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں آصف زرداری کے فوج مخالف بیان پر انہوں نے سب سے پہلے رد عمل دیا ، یہ نوٹ ملٹری کورٹس پر ہونے والی کل جماعتی کانفرنس کے اختتام پر لکھا تھا۔وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے… Continue 23reading آصف زرداری کے فوج مخالف بیان کی کبھی حمایت نہیں کی: وزیر داخلہ

تحفظ خواتین بل کس لئے بنایا گیا؟مفتی نعیم کا انکشاف

datetime 12  مارچ‬‮  2016

تحفظ خواتین بل کس لئے بنایا گیا؟مفتی نعیم کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی نے تحفظ خواتین کے حوالے سے جو قانون بنایا ہے وہ اسلامی تعلیمات سے متصادم اور نظریہ پاکستان کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مفتی محمد نعیم نے ہفتہ کو جاری اپنے بیا نمیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ مغربی ایجنڈے کی تکمیل کا راستہ روکنے کیلئے… Continue 23reading تحفظ خواتین بل کس لئے بنایا گیا؟مفتی نعیم کا انکشاف

غلام حیدر جمالی کی جگہ اے ڈی خواجہ نئے آئی جی سندھ پولیس تعینات

datetime 12  مارچ‬‮  2016

غلام حیدر جمالی کی جگہ اے ڈی خواجہ نئے آئی جی سندھ پولیس تعینات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے سندھ حکومت کی درخواست پر غلام حیدر جمالی کی جگہ اے ڈی خواجہ کو نیا آئی جی مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے آئی جی پولیس کے لئے وزیراعظم نواز شریف کو اے ڈی خواجہ، اور نثار مہر سمیت 3 نام… Continue 23reading غلام حیدر جمالی کی جگہ اے ڈی خواجہ نئے آئی جی سندھ پولیس تعینات

دل سے خوف نکال لیں پھر انسان بڑے سے بڑا کام کر سکتا ہے،شہباز تاثیر کا ٹوئٹ

datetime 12  مارچ‬‮  2016

دل سے خوف نکال لیں پھر انسان بڑے سے بڑا کام کر سکتا ہے،شہباز تاثیر کا ٹوئٹ

لاہور (نیوز ڈیسک) سابقہ گورنر سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر نے کہاکہ ہر انسان اگر دل سے خوف نکال لے تو دنیا میں بڑے سے بڑا کام کر سکتا ہے،امید ہی آپ کو آزادی دلا سکتی ہے گھر واپس آکر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں ۔ہفتہ کے روز شہباز تاثیر نے رہائی کے… Continue 23reading دل سے خوف نکال لیں پھر انسان بڑے سے بڑا کام کر سکتا ہے،شہباز تاثیر کا ٹوئٹ

میر واعظ طبیعت بھی اچانک خراب ، ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیدیا

datetime 12  مارچ‬‮  2016

میر واعظ طبیعت بھی اچانک خراب ، ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیدیا

سرینگر (نیوز ڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس ’’ع‘‘ گروپ کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی، میر واعظ کے میڈیا ایڈوائزر نے بتایا کہ میر واعظ پر اچانک اس وقت غشی طاری ہوئی جب وہ گزشتہ روز جامع مسجد کی طر ف جا رہے تھے انہیں فوری طور پر واپس… Continue 23reading میر واعظ طبیعت بھی اچانک خراب ، ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیدیا