کراچی (نیوز ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی پی آئی اے ملازمین سے اظہار یکجہتی کیلئے میدان میں آنے کا فیصلہ کر لیا ، پی ٹی آئی کے قائد آج کراچی میں ایئرپورٹ سے سٹار گیٹ تک احتجاجی ریلی نکالیں گے جس میں وہ پی آئی اے کے ملازمین کے ساتھ پیدا ہونے والے تنازعہ کو فوری حل کرنے کیلئے احتجاج کریں گے۔
پی آئی اے ہڑتال ، عمران خان نے حکومت کو نئی مشکل میں ڈال دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں