جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

حساس اداروں کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردگرفتار

datetime 8  فروری‬‮  2016

حساس اداروں کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردگرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)حساس اداروں نے ضلع وسطی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا۔ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد شہر میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ملزمان کا تعلق کالعدم لشکری جھنگوی عاصم کیپر گروپ سے بتایا جاتا ہے۔عاصم کیپر لشکری جھنگوی آصف چھوٹو گروپ سے تعلق رکھتا… Continue 23reading حساس اداروں کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردگرفتار

ایف بی آر نے بینکنگ سیکٹر میں3.562 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا پتہ چلالیا

datetime 8  فروری‬‮  2016

ایف بی آر نے بینکنگ سیکٹر میں3.562 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا پتہ چلالیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایف بی آر نے 3.562ارب روپے کی ٹیکس چوری کا پتہ چلایا ہے ، یہ ٹیکس چوری بینکنگ سیکٹر میں تنخواہوں پرودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں قانون کی ایک شق کا سہارا لے کر چرایا گیا ہے۔جنگ رپورٹر مہتاب حیدر کے مطابق اور پورے ملک میں مجموعی ودہولڈنگ ٹیکس کے حساب سے… Continue 23reading ایف بی آر نے بینکنگ سیکٹر میں3.562 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا پتہ چلالیا

معروف ادیب ندا فاضلی انتقال کر گئے

datetime 8  فروری‬‮  2016

معروف ادیب ندا فاضلی انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت کے معروف شاعر و نغمہ نگار مقتداحسین ندا فاضلی 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ندا فاضلی ممبئی کے ایک نجی ہسپتال میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔ ندا فاضلی 12 اکتوبر 1938 کو دلی کے کشمیری ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے، تقسیم… Continue 23reading معروف ادیب ندا فاضلی انتقال کر گئے

بنوں میں دھماکہ ،دوافراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ، متعد د زخمی

datetime 8  فروری‬‮  2016

بنوں میں دھماکہ ،دوافراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ، متعد د زخمی

بنوں (نیوز ڈیسک)بنوں کے علاقے ایف آر لکی مروت میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے جس کے باعث دو افراد کے جاںبحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارو ںاور سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے جبکہ امداد ی ٹیموں نے زخمیوں کو… Continue 23reading بنوں میں دھماکہ ،دوافراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ، متعد د زخمی

وزیر اعظم 23مارچ کو پاکستان کے سب سے بڑے انٹر چینج کا افتتاح کرینگے

datetime 8  فروری‬‮  2016

وزیر اعظم 23مارچ کو پاکستان کے سب سے بڑے انٹر چینج کا افتتاح کرینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم پاکستان 23مارچ کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑاپشاورموڑ انٹر چینج کاافتتاح کریں گے۔ جدید ٹیکنالوجی پر تعمیر کیا جانے والاانٹرچینج تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ اسلام آباد کیپیٹل میں کشمیرہائی وے پرتعمیرکیے جانے والا پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑاانٹرچینج تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہےجس… Continue 23reading وزیر اعظم 23مارچ کو پاکستان کے سب سے بڑے انٹر چینج کا افتتاح کرینگے

دہشت گردوں کیخلاف بڑا اقدام،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 7  فروری‬‮  2016

دہشت گردوں کیخلاف بڑا اقدام،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے دہشت گردوں کی معاشی شہ رگ کاٹنے کے لئے قومی فورس قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزارت داخلہ نے نیکٹا کو ٹاسک دیدیا۔ ٹاسک فورس میں وفاق، صوبوں اور این جی اوز کے نمائندے شامل ہوں گے۔ نیکٹا نے سب سے نام طلب کر لئے ہیں۔وزارت داخلہ ذرائع کے… Continue 23reading دہشت گردوں کیخلاف بڑا اقدام،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

پی آئی اے طیاروں کی 6 روز بعد اڑان، فلائٹ آپریشن جزوی بحال

datetime 7  فروری‬‮  2016

پی آئی اے طیاروں کی 6 روز بعد اڑان، فلائٹ آپریشن جزوی بحال

اسلام آباد(نیو زڈیسک)قومی ایئر لائن پی آئی اے کا فضائی آپریشن 6 روز کے بعد جزوی طور پر بحال ہو گیا ہے۔ پی آئے اے انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دو طیارے عمرہ زائرین کو واپس لانے کیلئے سودی عرب کے شہر جدہ پہنچ چکے ہیں۔ پی کے 7329 اور پی کے… Continue 23reading پی آئی اے طیاروں کی 6 روز بعد اڑان، فلائٹ آپریشن جزوی بحال

سی پیک کے 200 ارب روپے اورنج لائن پر خرچ ہو رہے ہیں،خورشید شاہ

datetime 7  فروری‬‮  2016

سی پیک کے 200 ارب روپے اورنج لائن پر خرچ ہو رہے ہیں،خورشید شاہ

سکھر (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے 200 ارب روپے اورنج لائن پر خرچ ہو رہے ہیں یہ پیسہ پورے ملک کا ہے صرف لاہو رکے لئے نہیں مجھے خوشی ہے وزیر اعظم نواز شریف ترقی کریں لیکن غریبوں کا خون چوس کر… Continue 23reading سی پیک کے 200 ارب روپے اورنج لائن پر خرچ ہو رہے ہیں،خورشید شاہ

جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے دو بچوں سمیت 10افراد جاں بحق

datetime 7  فروری‬‮  2016

جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے دو بچوں سمیت 10افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ٹھٹھہ کے علاقہ کے ٹی بندر کے قریب واقع جھونپڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دو بچوں اور 4خواتین سمیت 10افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جھونپڑیوں میں خانہ بدوشوں کی کثیر تعداد رہائش پزیر تھی جن کی جمع پونجیا ں بھی… Continue 23reading جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے دو بچوں سمیت 10افراد جاں بحق