امید ہے ٹیم شکست بھلا کر اگلے میچو ں میں اچھا کھیلے گی ، عمران خان
لاہور(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا چاہیے،امید ہے ٹیم بھارت سے شکست کو بھول کر اگلے میچوں میں اچھا کھیل پیش کرے گی۔بھارت سے وطن واپسی کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا… Continue 23reading امید ہے ٹیم شکست بھلا کر اگلے میچو ں میں اچھا کھیلے گی ، عمران خان