پرویزمشرف واپس نہ آئے توانٹرپول کے ذریعے انہیں وطن واپس لایاجائیگا،چودھری نثار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے کہاہے کہ اگرجنرل ریٹائرڈپرویزمشرف واپس نہ آئے توانٹرپول کے ذریعے انہیں وطن واپس لایاجائیگا،آج تک کسی چیف مارشل لاءایڈمنسٹریٹرنے وہ دن نہیں دیکھے جس کاسامنا مشرف کو کرناپڑا،سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف حکومت اورتحریک انصاف کے حامد خان نے بھی سپریم کورٹ میں اپیل کی… Continue 23reading پرویزمشرف واپس نہ آئے توانٹرپول کے ذریعے انہیں وطن واپس لایاجائیگا،چودھری نثار