بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

عرض پاک کی طرف اٹھنے والی کوئی میلی آنکھ سلامت نہیں رہ سکے گی، صدر ممنون حسین

datetime 23  مارچ‬‮  2016

عرض پاک کی طرف اٹھنے والی کوئی میلی آنکھ سلامت نہیں رہ سکے گی، صدر ممنون حسین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر ممنون حسین کا کہنا ہے کہ عرض پاک کی طرف اٹھنے والی کوئی میلی آنکھ سلامت نہیں رہ سکے گی۔ یوم پاکستان کی مرکزی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہو رہی ہے جس میں صدر ممنون حسین، وزیراعظم نواز شریف، وفاقی وزراء، مسلح افواج کے سربراہان، چیرمین جوائنٹ چیفس آف… Continue 23reading عرض پاک کی طرف اٹھنے والی کوئی میلی آنکھ سلامت نہیں رہ سکے گی، صدر ممنون حسین

یوم پاکستان کی پریڈ میں صدر مملکت ، وزیراعظم اورمسلح افوا ج کے سر براہا ن کی شرکت

datetime 23  مارچ‬‮  2016

یوم پاکستان کی پریڈ میں صدر مملکت ، وزیراعظم اورمسلح افوا ج کے سر براہا ن کی شرکت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یوم پاکستان کی پریڈ میں صدر مملکت ممنون حسین ، وزیراعظم نواز شریف ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ، چیئرمین سینٹ رضا ربانی ، وزیر دفاع خواجہ آصف ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود ، پاک فضائیہ کے سربرہ ائیر… Continue 23reading یوم پاکستان کی پریڈ میں صدر مملکت ، وزیراعظم اورمسلح افوا ج کے سر براہا ن کی شرکت

پشاور سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن،32 مشتبہ افراد گرفتار

datetime 23  مارچ‬‮  2016

پشاور سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن،32 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاورکے علاقہ فقیرآباداور ملحقہ علاقوں میں پولیس اورسیکیورٹی فورسزنے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 32 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق یوم پاکستان کے روز فقیر آباد اور ملحقہ علاقوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسزکے سرچ آپریشن کے دوران 12 افغان مہاجرین سمیت 32 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ جن… Continue 23reading پشاور سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن،32 مشتبہ افراد گرفتار

ایرانی صدر نواز شریف کی دعوت پر25 مارچ سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے

datetime 23  مارچ‬‮  2016

ایرانی صدر نواز شریف کی دعوت پر25 مارچ سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی وزیراعظم محمد نواز شریف کی دعوت پر 25 مارچ سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے۔ دونوں ممالک کی قیادت دو طرفہ تعلقات کے استحکام اور ایران سے پابندیاں ختم ہونے کے بعد اقتصادی روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال کریگی۔ حسن روحانی کا صدر کی… Continue 23reading ایرانی صدر نواز شریف کی دعوت پر25 مارچ سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے

عمران خان کے بیٹے سلیمان نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا

datetime 23  مارچ‬‮  2016

عمران خان کے بیٹے سلیمان نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا

کراچی(نیو زڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بڑے بیٹے سلیمان خان نے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کردیا ہے۔برطانوی اخباراسٹینڈرڈ کے مطابق عمران خان کے بڑے بیٹے سلیمان سیاست میں آ گئے، سلیمان خان نے اپنے ماموں زیک گولڈ اسمتھ کی انتخابی مہم میں حصہ لینا شروع کردیا ہے۔اخبار عمران خان کے… Continue 23reading عمران خان کے بیٹے سلیمان نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا

غلام مصطفی کھر کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے

datetime 23  مارچ‬‮  2016

غلام مصطفی کھر کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے

مظفر گڑھ (نیو زڈیسک)سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کے چھوٹے بھائی اور سابق وزیر خارجہ حناربانی کھر کے چچا غلام محمدمیلادی کھر مظفر گڑھ میں انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق غلام محمدمیلادی کھر کو کچھ روز قبل دل کا دورہ پڑا تھا اور کارڈیالوجی اسپتال ملتان میں زیرعلاج تھے۔ غلام محمدمیلادی کھر کی نماز… Continue 23reading غلام مصطفی کھر کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے

یلجیئم ، دارالحکومت برسلز یکے بعددیگرے بم دھماکوں سے گونج اٹھا،27ہلاک ،100سے زائد زخمی

datetime 22  مارچ‬‮  2016

یلجیئم ، دارالحکومت برسلز یکے بعددیگرے بم دھماکوں سے گونج اٹھا،27ہلاک ،100سے زائد زخمی

برسلز(نیوز ڈیسک) بیلجیئم کا دارالحکومت برسلز یکے بعد دیگرے متعدددھماکوں سے گونج اٹھا ،زیوینٹم ایئرپورٹ پر دو اورمیٹروسٹیشن پر چار بم دھماکوں میں 27افراد ہلاک اور100سے زائد زخمی ہو گئے ، ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ،دھماکوں کے بعد ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی،ایئرپورٹ اور میٹروسٹیشن کی ارد… Continue 23reading یلجیئم ، دارالحکومت برسلز یکے بعددیگرے بم دھماکوں سے گونج اٹھا،27ہلاک ،100سے زائد زخمی

دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھیں گے، جنرل راحیل شریف

datetime 22  مارچ‬‮  2016

دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھیں گے، جنرل راحیل شریف

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا’ آرمی چیف نے میران شاہ میں یونس خان سپورٹس کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔ آئی ا یس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے منگل کے روز شمالی… Continue 23reading دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھیں گے، جنرل راحیل شریف

76واں یوم پاکستان (کل)قومی جوش و جذبے سے منایا جائیگا ،عام تعطیل ہو گی

datetime 22  مارچ‬‮  2016

76واں یوم پاکستان (کل)قومی جوش و جذبے سے منایا جائیگا ،عام تعطیل ہو گی

اسلام آباد/لاہور/کراچی/کوئٹہ/پشاور( نیوز ڈیسک ) 76واں یوم پاکستان (کل)23مارچ بروزبدھ کو قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا ،حکومت کی طرف سے یوم پاکستان پر عام تعطیل کا علان کیا گیا ہے ،دن کا آغاز خصوصی دعاؤں سے ہوگا جس میں ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی ، وفاقی دارالحکومت… Continue 23reading 76واں یوم پاکستان (کل)قومی جوش و جذبے سے منایا جائیگا ،عام تعطیل ہو گی