جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن،32 مشتبہ افراد گرفتار

datetime 23  مارچ‬‮  2016 |

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاورکے علاقہ فقیرآباداور ملحقہ علاقوں میں پولیس اورسیکیورٹی فورسزنے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 32 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق یوم پاکستان کے روز فقیر آباد اور ملحقہ علاقوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسزکے سرچ آپریشن کے دوران 12 افغان مہاجرین سمیت 32 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ جن میں قتل و اقدام قتل کے مختلف مقدمات میں مطلوب تین اشتہاری بھی شامل ہیں۔لیڈیز پولیس اور سنیفرڈاگز کی مدد سے ایک سو سے زیادہ گھروں کو چیک کیاگیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…