جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

غلام مصطفی کھر کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے

datetime 23  مارچ‬‮  2016 |

مظفر گڑھ (نیو زڈیسک)سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کے چھوٹے بھائی اور سابق وزیر خارجہ حناربانی کھر کے چچا غلام محمدمیلادی کھر مظفر گڑھ میں انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق غلام محمدمیلادی کھر کو کچھ روز قبل دل کا دورہ پڑا تھا اور کارڈیالوجی اسپتال ملتان میں زیرعلاج تھے۔ غلام محمدمیلادی کھر کی نماز جنازہ شام 5 بجے کھر غربی میں ادا کی جائیگی۔یاد رہے غلام محمدمیلادی کھر سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کے چھوٹے بھائی اور سابق وزیر خارجہ حناربانی کھر کے چچا تھے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…