بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

پاکستان جیتے گا یا بھارت؟ امیتابھ بچن نے پیشگوئی کر دی

datetime 19  مارچ‬‮  2016

پاکستان جیتے گا یا بھارت؟ امیتابھ بچن نے پیشگوئی کر دی

کولکتہ (نیوز ڈیسک) کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں میچ سے قبل پاک بھارت لیجنڈ کھلاڑیوں کو اعزازت دینے کی تقریب ہوئی۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بینرجی نے عمران خان ، وسیم اکرم ، وقار یونس بھارت کی طرف سے سنیل گواسکر، سچن ٹنڈولکر، وریندر سہواگ کو گلدستے اور انعامات سے نوازا گیا۔… Continue 23reading پاکستان جیتے گا یا بھارت؟ امیتابھ بچن نے پیشگوئی کر دی

پاک انڈیا میچ، ٹاس کون جیتا ؟ فیصلہ ہو گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2016

پاک انڈیا میچ، ٹاس کون جیتا ؟ فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم ، شائقین کے چہروں پر خوشی دوڑ گئی ، ورلڈ ٹی 20 کے میگا ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کا جوڑ پڑنے لگا۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاس ہو گیا۔ انڈیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دیدی۔

پاک بھارت میچ آغاز کے مراحل پر ، مودی سرکار نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 19  مارچ‬‮  2016

پاک بھارت میچ آغاز کے مراحل پر ، مودی سرکار نے بڑا قدم اٹھا لیا

کولکتہ (نیوز ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ میں سخت سکیورٹی کے انتظامات کئے گئے ٗ سٹیڈیم کے ساتھ عمارتوں پر کمانڈوز تعینات رہے ٗ ہیلی کاپٹرسے فضائی نگرانی بھی کی جاتی رہی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہفتہ کو پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشل کو… Continue 23reading پاک بھارت میچ آغاز کے مراحل پر ، مودی سرکار نے بڑا قدم اٹھا لیا

پاک بھارت میچ سے قبل شائقین کیلئے بری خبر

datetime 19  مارچ‬‮  2016

پاک بھارت میچ سے قبل شائقین کیلئے بری خبر

کولکتہ (نیوز ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل شائقین کرکٹ اور انتظامیہ کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی ۔ بھارتی میڈیا ہفتہ کو پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دیکھنے کیلئے شائقین بہت بڑی تعداد میں سٹیڈیم پہنچ گئے جن میں وہ شائقین بھی شامل تھے جن کے پاس میچ کا ٹکٹ موجود نہیں… Continue 23reading پاک بھارت میچ سے قبل شائقین کیلئے بری خبر

عمران خان کی قومی ٹیم سے ملاقات، عامر کو شاباش ، آفریدی کو مشورے اور ٹیم کو اہم ٹپس دیں

datetime 19  مارچ‬‮  2016

عمران خان کی قومی ٹیم سے ملاقات، عامر کو شاباش ، آفریدی کو مشورے اور ٹیم کو اہم ٹپس دیں

کولکتہ(نیوز ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کولکتہ کے تاج ہوٹل میں قومی کرکٹ ٹیم سے خصوصی ملاقات کی اور بھارت سے میچ جیتنے کیلئے خصوصی ٹپس دیں، ہوٹل کی لابی میں کپتان شاہد آفریدی سے دو منٹ الگ بات کی اور کہا کہ تم نے ڈرنا نہیں ، جیت سکتے وہ پوری ٹیم کو… Continue 23reading عمران خان کی قومی ٹیم سے ملاقات، عامر کو شاباش ، آفریدی کو مشورے اور ٹیم کو اہم ٹپس دیں

پرویز مشرف کی دبئی روانگی ،وفاقی وزراءاحسن اقبال اور خواجہ آصف ناراض

datetime 19  مارچ‬‮  2016

پرویز مشرف کی دبئی روانگی ،وفاقی وزراءاحسن اقبال اور خواجہ آصف ناراض

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) سابق صدر پرویز مشرف کی باعزت بیرون ملک روانگی کے باعث حکومتی حلقوں میں شدید اختلافات پائے جاتے ہیں ۔ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے بیرون ملک چلے جانے کی صورت میں استعفیٰ دینے کے دعویدار دو وفاقی وزراءخواجہ آصف اور احسن اقبال کافی ناراض دکھائی دیتے ہیں ۔ تفصیلات… Continue 23reading پرویز مشرف کی دبئی روانگی ،وفاقی وزراءاحسن اقبال اور خواجہ آصف ناراض

کولکتہ میں بارش کے بعد تیز دھوپ نکل آئی،میچ کی تیاریاں جاری

datetime 19  مارچ‬‮  2016

کولکتہ میں بارش کے بعد تیز دھوپ نکل آئی،میچ کی تیاریاں جاری

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارتی شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں آج ٹی 20ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاک بھارٹ ٹیموں کا آمنا سامنا ہوگا،آج صبح گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی اور کچھ دیر بعد ہی دھوپ نکل آئی۔بارش بند ہونے اور دھوپ نکل آنے کے بعد میچ کیلئے تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں،بھارتی… Continue 23reading کولکتہ میں بارش کے بعد تیز دھوپ نکل آئی،میچ کی تیاریاں جاری

وزارت پانی و بجلی کا میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

datetime 19  مارچ‬‮  2016

وزارت پانی و بجلی کا میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے پاک، بھارت کرکٹ میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت پانی و بجلی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے کرکٹ میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی اور… Continue 23reading وزارت پانی و بجلی کا میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے مقدمے میں بھرپور قانونی جنگ لڑی ہے پرویز رشید

datetime 19  مارچ‬‮  2016

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے مقدمے میں بھرپور قانونی جنگ لڑی ہے پرویز رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ حکومت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے مقدمے میں بھرپور قانونی جنگ لڑی ہے ٗ مشرف کوگارڈ آف آنر پیش کر نے والے حکومت پر تنقید کررہے ہیں ٗ حکومت کی جانب سے… Continue 23reading پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے مقدمے میں بھرپور قانونی جنگ لڑی ہے پرویز رشید