دوحہ(نیوز ڈیسک)پاکستان اور قطر کے وزرائے اعظم نے دوحہ میں جے ایف 17تھنڈر اور سپر مشاق طیاروں کا فضائی مظاہرہ دیکھا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق طیاروں نے قطر کی فضاو?ں میں اپنی کارکردگی کے جوہر دکھائے۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے وزیر اعظم نواز شریف اور قطر کے وزیر اعظم کوجے ایف 17 تھنڈر کی صلاحیتوں سے متعلق بریفنگ بھی دی۔ قطر کے وزیر اعظم نے پاک فضائیہ کے طیاروں کی کارکردگی کو سراہا اور عملے سے ملاقات بھی کی
دوحہ میں جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق کا فضائی مظاہرہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































