میچ سے قبل کھلاڑیوں کو اپنے تجربے کی روشنی میں انہیں مشورے دوں گا، عمران خان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شاہدآفریدی نے کہا تھا بڑا میچ ہے مشورہ دیں اس لئے میچ سے قبل کھلاڑیوں سے ملاقات کر کے اپنے تجربے کی روشنی میں انہیں مشورے دوں گا، ہماچل پردیش میں میچ بالکل بھی نہیں کھیلنا چاہئے تھا، نفرت کی سیاست… Continue 23reading میچ سے قبل کھلاڑیوں کو اپنے تجربے کی روشنی میں انہیں مشورے دوں گا، عمران خان