کراچی(نیوز ڈیسک) پولیس کی جانب سے چھاپے کے دوران لیاری گینگ وار کی 6 سہولت کار خواتین گرفتار کرلی گئیں۔ پولیس کی جانب سے لیاری میں جمعرات اورجمعے کی درمیانی شب چھاپہ مارا گیا، چھاپے کے نتیجے میں لیاری گینگ وار کی 6 سہولت کار خواتین کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق حراست میں لی گئیں خواتین لیاری گینگ وار کے کارندوں کو سہولت فراہم کرتی تھیں جب کہ گینگ وار کے کارندوں کے کہنے پرتاجروں کی ریکی بھی کرتی تھی اور ان سے بھتہ بھی وصول کرتی تھیں جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لیاری گینگ وارکے کارندوں کو سہولت فراہم کر نے والی مزید خواتین کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں جو کہ پیسوں کے عوض کام کرتی تھیں، گرفتار کی گئیں خواتین کو مزید تحقیقات کے لیے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































