کراچی میں رینجرز چوکی کے قریب کریکر حملہ، 2 اہلکار زخمی
کراچی(نیوز ڈیسک) کورنگی کراسنگ سے ملحقہ رینجرز کی چوکی کے قریب کریکر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 2رینجرز اہلکارخمی ہو گئے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق کریکر حملے کے بعد رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے اور کورنگی جانے والی سڑک کو… Continue 23reading کراچی میں رینجرز چوکی کے قریب کریکر حملہ، 2 اہلکار زخمی









































