بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

مودی سرکار نے پاکستانی ہائی کمشنر کو پاک بھارت میچ میں شرکت سے روک دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2016

مودی سرکار نے پاکستانی ہائی کمشنر کو پاک بھارت میچ میں شرکت سے روک دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی حکومت نے پاکستان کے بھارت میں تعینات ہائی کمشنر عبدالباسط کو پاک بھارت میچ میں شرکت سے روک دیا۔عبدالباسط نے بھارتی حکومت سے 19 مارچ کو کولکتہ میں ہونے والا میچ دیکھنے کی اجازت طلب کی لیکن بی جے پی حکومت نے انہیں اجازت نہیں دی۔ ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا… Continue 23reading مودی سرکار نے پاکستانی ہائی کمشنر کو پاک بھارت میچ میں شرکت سے روک دیا

قومی اسمبلی: ایسٹر، ہولی اور دیوالی کے تہوار پر اقلیتوں کی چھٹیوں کی قرارداد منظور

datetime 15  مارچ‬‮  2016

قومی اسمبلی: ایسٹر، ہولی اور دیوالی کے تہوار پر اقلیتوں کی چھٹیوں کی قرارداد منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی نے اقلیتوں کے تہواروں کے موقع پر عام تعطیلات کے اعلان کیلئے اقدامات اٹھانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی جبکہ وزیر قانون سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ یہ قرارداد یقینا بہت اہم ہے‘ اپنا مذہبی تہوار منانے کا سب کو حق حاصل ہے‘ ہمیں اپنی چھٹیوں… Continue 23reading قومی اسمبلی: ایسٹر، ہولی اور دیوالی کے تہوار پر اقلیتوں کی چھٹیوں کی قرارداد منظور

پاکستان کیلئے 2020 تک 190 طیارے تبدیل کرنا ضروری

datetime 15  مارچ‬‮  2016

پاکستان کیلئے 2020 تک 190 طیارے تبدیل کرنا ضروری

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) پاکستان فضائیہ کو 2020 تک اپنے موجودہ بیڑے میں شامل 190 طیارے گراونڈ کرنے کی ضرورت ہے۔ امریکہ کی جا نب سے ایف ۔سولہ طیا رو ں کی فراہمی کے عمل میں مزا حمت کے بعد پا کستا ن دیگر آ پشن پر بھی غو ر کر رہا ہے جن میں روس اور… Continue 23reading پاکستان کیلئے 2020 تک 190 طیارے تبدیل کرنا ضروری

قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی بخار میں مبتلا

datetime 15  مارچ‬‮  2016

قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی بخار میں مبتلا

کولکتہ (نیوز ڈیسک) قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی بخار میں مبتلا ہوگئے، پریکٹس میں بھی حصہ نہیں لیا۔بوم بوم آفریدی بخار میں مبتلا ہونے کے بعد ہوٹل میں آرام کررہے ہیںاور ٹیم پاکستان بغیر کپتان کے ایڈن گارڈن میں پریکٹس کیلئے پہنچی۔ورلڈ ٹی 20میں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ آج بدھ… Continue 23reading قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی بخار میں مبتلا

بہاولپور میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد ہلاک

datetime 15  مارچ‬‮  2016

بہاولپور میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد ہلاک

بہاول پور(نیوز ڈیسک) کاو¿نٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے سمہ سٹہ کے علاقے میں مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق بہاولپور میں سمہ سٹہ کے جنگل میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی گئی تو علاقے میں چھپے دہشت گردوں نے… Continue 23reading بہاولپور میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد ہلاک

پشاورمیں بارشوں کے باعث مکانات کی چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

datetime 15  مارچ‬‮  2016

پشاورمیں بارشوں کے باعث مکانات کی چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث مکانات کی چھتیں اور دیگر حادثات و واقعات رونما ہورہے ہیں صرف صوبائی دارالحکومت میں آج کے روز چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں بارش کے باعث تبلیغی… Continue 23reading پشاورمیں بارشوں کے باعث مکانات کی چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

الیکشن کمیشن کاملتان اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ

datetime 15  مارچ‬‮  2016

الیکشن کمیشن کاملتان اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن پاکستان نے پنجاب کے 2 اضلاع ملتان اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کر لیا ،اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزارت دفاع کو خط لکھ دیا گیا۔الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بتایا کہ این اے 153 ملتان میں ضمنی الیکشن 17 مارچ… Continue 23reading الیکشن کمیشن کاملتان اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ

اقتصادی راہدری منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچنا چاہیے‘ میر ظفر اللہ جمالی

datetime 15  مارچ‬‮  2016

اقتصادی راہدری منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچنا چاہیے‘ میر ظفر اللہ جمالی

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو آگے لے کر چلنا ہے تو پنجاب کو قربانی دینا پڑے گی ،آج بھی اس حق میں ہوں کہ انتظامی بنیادوں پر صوبوں کی تعداد 12کر دی جائے ، بطور وزیر اعظم اس پر پیپر ورک تیار کیا تھا… Continue 23reading اقتصادی راہدری منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچنا چاہیے‘ میر ظفر اللہ جمالی

دہشت گردی کیخلاف جنگ کا آخری مرحلہ،آرمی چیف نے ہدایات جاری کردیں

datetime 14  مارچ‬‮  2016

دہشت گردی کیخلاف جنگ کا آخری مرحلہ،آرمی چیف نے ہدایات جاری کردیں

راولپنڈی(نیوزڈیسک)دہشت گردی کیخلاف جنگ کا آخری مرحلہ،آرمی چیف نے ہدایات جاری کردیں،آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے انفرا اسٹرکچر کے خاتمے کے لئے انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائیاں بڑھانی ہوں گی اور اختتام کی جانب گامزن ہونے والے آپریشن کے بعد طویل مدتی استحکام کو دیکھنا ہوگا۔ پاک فوج… Continue 23reading دہشت گردی کیخلاف جنگ کا آخری مرحلہ،آرمی چیف نے ہدایات جاری کردیں