جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی بخار میں مبتلا

datetime 15  مارچ‬‮  2016 |

کولکتہ (نیوز ڈیسک) قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی بخار میں مبتلا ہوگئے، پریکٹس میں بھی حصہ نہیں لیا۔بوم بوم آفریدی بخار میں مبتلا ہونے کے بعد ہوٹل میں آرام کررہے ہیںاور ٹیم پاکستان بغیر کپتان کے ایڈن گارڈن میں پریکٹس کیلئے پہنچی۔ورلڈ ٹی 20میں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ آج بدھ کو بنگلادیش کے خلاف کھیلے گی اوربوم بوم کی طبیعت بہتر نہ ہونے کی صورت میں ٹیم کپتان آفریدی کے بغیر میدان میں اترے گی ۔قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کپتان شاہد آفریدی جو کہ آجکل خبروں کی زد میں ہیں اور گزشتہ روز سری لنکا کے خلاف وارم اپ میچ میں بھی روایتی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ان کا بلا رنز اگلنے میں ناکام رہا۔۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بخار ہلکا سا ہے اور جلد وہ ٹھیک ہو جائیں گے۔ واضح رہے پاکستان نے ورلڈ ٹی 20 کپ میں اپنا پہلا میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلنا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…