اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

وزیر اعظم اور آرمی چیف کی سعودی شاہ سلمان سے ملاقات

datetime 11  مارچ‬‮  2016

وزیر اعظم اور آرمی چیف کی سعودی شاہ سلمان سے ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی موجود تھے ۔ ملاقات کے دوران رہنماﺅں نے… Continue 23reading وزیر اعظم اور آرمی چیف کی سعودی شاہ سلمان سے ملاقات

غیر قانونی بل بورڈ کیس، سپریم کورٹ نے تمام خطرناک سائن بورڈ زایک ماہ میں ہٹانے کا حکم دیدیا

datetime 11  مارچ‬‮  2016

غیر قانونی بل بورڈ کیس، سپریم کورٹ نے تمام خطرناک سائن بورڈ زایک ماہ میں ہٹانے کا حکم دیدیا

کراچی(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے شہر میں غیر قانونی بل بورڈاور ہولڈنگز کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران متعلقہ اداروں کوگرین بلٹس اور فٹ پاتھوں سے ایک ماہ کے اندر بل بورڈ ہٹا نے کا حکم دے دیا ہے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق عدالت نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک ماہ… Continue 23reading غیر قانونی بل بورڈ کیس، سپریم کورٹ نے تمام خطرناک سائن بورڈ زایک ماہ میں ہٹانے کا حکم دیدیا

سعودی قیادت کا جنرل راحیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد 34ملکی اتحاد کی کمانڈ کا مطالبہ

datetime 11  مارچ‬‮  2016

سعودی قیادت کا جنرل راحیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد 34ملکی اتحاد کی کمانڈ کا مطالبہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) دہشتگردی کے خلاف جنگ کیلئے سعودی عرب کی قیادت میں تشکیل پانیوالے 34ممالک کے اتحاد نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ریٹا ئر منٹ کے بعد34اسلامی ملکوں کے فوجی اتحاد کے کولیشن کمانڈر انچیف کا عہدہ سنبھالنے کا تقاضاکردیا۔ روزنامہ ’جنگ ‘ نے امریکی سیاسی اور عسکری ذرائع کے حوالے… Continue 23reading سعودی قیادت کا جنرل راحیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد 34ملکی اتحاد کی کمانڈ کا مطالبہ

رینجرز کو تھانے قائم کرنے کی اجازت دینا ہمارے اختیار میں نہیں، سپریم کورٹ

datetime 11  مارچ‬‮  2016

رینجرز کو تھانے قائم کرنے کی اجازت دینا ہمارے اختیار میں نہیں، سپریم کورٹ

کراچی (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی بد امنی عمل درآمد کیس میں رینجرز کی اختیار ا ت سے متعلق درخواست نمٹا تےہوئے قرار دیا ہے کہ رینجرز کو تھانے کے قائم کرنے کی اجازت دینا سپریم کورٹ کے دائرہ اختیا رات میں نہیں آتا ۔ صوبائی و وفاقی حکومتیں اس معاملے کو ایپکس کمیٹی… Continue 23reading رینجرز کو تھانے قائم کرنے کی اجازت دینا ہمارے اختیار میں نہیں، سپریم کورٹ

پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر ایوب گولو ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

datetime 11  مارچ‬‮  2016

پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر ایوب گولو ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

لاہور (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و ممبر قومی اسمبلی حمزہ شہبازسے این اے 153کی جوئیہ برادری کے سربراہ ملک لعل محمد جوئیہ نے ملاقات کی اور اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیا۔ این اے 153 کے صوبائی حلقے پی پی 203 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ… Continue 23reading پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر ایوب گولو ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستانی ٹیم کو مکمل سیکیورٹی دینے کی یقین دہانی

datetime 11  مارچ‬‮  2016

بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستانی ٹیم کو مکمل سیکیورٹی دینے کی یقین دہانی

نئی دلی (نیوزڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستانی ٹیم کو بھارت میں مکمل سیکیورٹی دینے کی یقین دہانی کرا دی ہے اور اب پاکستانی ٹیم کے بھارت جانے کی راہ مزید ہموار ہو گئی ہے اور اس سلسلے میں وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے کچھ دیر میں فیصلہ متوقع ہے۔ تفصیلات… Continue 23reading بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستانی ٹیم کو مکمل سیکیورٹی دینے کی یقین دہانی

ایم کیو ایم کے مزید ارکان مصطفی کمال کے کاررواں میں شامل،باقاعدہ اعلان ہوگیا

datetime 10  مارچ‬‮  2016

ایم کیو ایم کے مزید ارکان مصطفی کمال کے کاررواں میں شامل،باقاعدہ اعلان ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن وسیم آفتاب اورکراچی کے حلقہ پی ایس 106سے رکن سندھ اسمبلی محمد افتخار عالم نے ایم کیو ایم چھوڑ کر مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی جماعت میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے ۔جبکہ ایم پی اے محمد افتخار عالم نے اپنی… Continue 23reading ایم کیو ایم کے مزید ارکان مصطفی کمال کے کاررواں میں شامل،باقاعدہ اعلان ہوگیا

کمال اور قائم خانی کی سیاست میں کرسیاں شخصیات کی آمد کا پتہ دینے لگیں

datetime 10  مارچ‬‮  2016

کمال اور قائم خانی کی سیاست میں کرسیاں شخصیات کی آمد کا پتہ دینے لگیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سید مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی پریس کانفرنسوں میں کرسیوں کی تعداد میں اضافہ شخصیات کی آمد کا پتہ دیتی ہے ۔پہلی پریس کانفرنس میں صرف دو کرسیاں لگائی گئی تھیں ۔پھر ڈاکٹر صغیر احمد کی شمولیت کے موقع پر ایک کرسی کا اضافہ کردیا گیا ۔جمعرات کو یہ اطلاع… Continue 23reading کمال اور قائم خانی کی سیاست میں کرسیاں شخصیات کی آمد کا پتہ دینے لگیں

سابق رکن رابطہ کمیٹی وسیم آفتاب، ایم پی اے افتخارعالم نے بھی مصطفی کمال کی حمایت کردی

datetime 10  مارچ‬‮  2016

سابق رکن رابطہ کمیٹی وسیم آفتاب، ایم پی اے افتخارعالم نے بھی مصطفی کمال کی حمایت کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے باغی رہنما مصطفی کمال، انیس قائم خانی اور ڈاکٹر صغیر صدیقی کے ساتھ سابق رکن رابطہ کمیٹی وسیم آفتاب اور ایم پی اے افتخارعالم بھی شامل ہوگئے ہیں۔مصطفی کمال کے گھر پر ایک پریس کانفرنس میں اپنی شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے وسیم آفتاب کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading سابق رکن رابطہ کمیٹی وسیم آفتاب، ایم پی اے افتخارعالم نے بھی مصطفی کمال کی حمایت کردی