پاکستان کا ایجنٹ ہونے پر فخر ہے،عبدالباسط
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ایجنٹ ہیں اور پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں جس پر فخر ہے، کوئی آئی ایس آئی کا ایجنٹ سمجھتا ہے تو اس پر اعتراض نہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق عبدالباسط نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے… Continue 23reading پاکستان کا ایجنٹ ہونے پر فخر ہے،عبدالباسط