تحریک انصاف کا حکومت کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے زیر صدارت اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا جس میں شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، چودھری سرور، نعیم الحق، شیریں مزاری اور عارف علوی سمیت اہم رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق امور پر غور کیا گیا… Continue 23reading تحریک انصاف کا حکومت کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان











































