جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی قیادت کا جنرل راحیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد 34ملکی اتحاد کی کمانڈ کا مطالبہ

datetime 11  مارچ‬‮  2016 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) دہشتگردی کے خلاف جنگ کیلئے سعودی عرب کی قیادت میں تشکیل پانیوالے 34ممالک کے اتحاد نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ریٹا ئر منٹ کے بعد34اسلامی ملکوں کے فوجی اتحاد کے کولیشن کمانڈر انچیف کا عہدہ سنبھالنے کا تقاضاکردیا۔ روزنامہ ’جنگ ‘ نے امریکی سیاسی اور عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ34 ممالک کا یہ اتحاددہشتگردی سے متاثرہ ممالک میں ان دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرےگاجنہوں نے ان ممالک کے شہر یوں کا جینااجیرن کررکھا ہے ، پا کستا ن کی عسکری قیادت کی ایران اور سعودی عرب سے متعلق پالیسیاں جس طرح نیوٹرل پوزیشن میں موجود ہیں وہ اسی طرح برقرار رہنگی اور اس عہدہ کے سبب پاک فوج کی پالیسیوں میں کسی بھی قسم کی کوئی تبدیلی واقع نہیں ہو گی۔ اس نئے عسکری اتحاد کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اسکے قیام سے متعلق اعلان سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلیمان نے ریاض میں ایک پریس کانفرنس کے ذریعہ کیا تھا ، مستقبل میں وہی سعودی عرب کے بادشاہ کے طور پر سامنے آرہے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…