جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

مسئلہ کشمیر کا پر امن حل ،حق خود ارادیت کو کسی طاقت سے نہیں دبایا جاسکتا،آصف زرداری

datetime 5  فروری‬‮  2016

مسئلہ کشمیر کا پر امن حل ،حق خود ارادیت کو کسی طاقت سے نہیں دبایا جاسکتا،آصف زرداری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی مسئلہ کشمیر کا پرامن حل چاہتی ہے ،حق خود ارادیت کو کسی بھی طاقت سے دبایا نہیں جاسکتاہے۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 5فروری بین الاقوامی برادری کوکشمیریوں سے کئی دہائیاں پہلے کیاگیاوعدہ… Continue 23reading مسئلہ کشمیر کا پر امن حل ،حق خود ارادیت کو کسی طاقت سے نہیں دبایا جاسکتا،آصف زرداری

ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و ولولے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

datetime 5  فروری‬‮  2016

ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و ولولے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

اسلام آباد/لاہور کراچی /فیصل آباد/ملتان/مظفرآباد(نیوز ڈیسک)کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آزاد جموں وکشمیر سمیت ملک بھر میں اور بیرون ملک آج یوم یکجہتی کشمیر جوش و ولولے سے منایا جا رہا ہے۔کشمیر ڈے پر ملک بھر میں عام تعطیل ہے جب کہ پاکستانی عوام اور کشمیری آزاد کشمیر کو پاکستان سے ملانے والے تمام… Continue 23reading ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و ولولے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

ہڑتالیوں سے مذاکرات نہیں، نئی ایئرلائن بنائیں گے، حکومت

datetime 5  فروری‬‮  2016

ہڑتالیوں سے مذاکرات نہیں، نئی ایئرلائن بنائیں گے، حکومت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے پی آئی اے کے ہڑتالی ملازمین سے مذاکرات نہ کرنے اور مسافروں کی سہولت کیلئے نئی ایئرلائن بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیاہے‘حذیفہ رحمان کے مطابق نئی ایئر لائن 120 دن میں قائم کردی جائے گی جس کا کنٹرول حکومت کے پاس ہوگا‘نئی فضائی کمپنی میں ملازمین کی تعدادکم ازکم رکھی جائے… Continue 23reading ہڑتالیوں سے مذاکرات نہیں، نئی ایئرلائن بنائیں گے، حکومت

بھارت کو ہٹ دھرمی چھوڑ کرمسئلہ کشمیرحل کرنا چاہیئے، خورشیدشاہ

datetime 5  فروری‬‮  2016

بھارت کو ہٹ دھرمی چھوڑ کرمسئلہ کشمیرحل کرنا چاہیئے، خورشیدشاہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کا حل پورے خطے کے مفاد میں ہے جب کہ بھارت کو روایتی ہٹ دھرمی چھوڑ کر سنجیدگی سے مسئلہ کشمیر حل کرنا چاہیئے۔ایکسپریس نیوزکے مطابق اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا تھا کہ کشمیرکی آزادی کے لئے پیپلزپارٹی… Continue 23reading بھارت کو ہٹ دھرمی چھوڑ کرمسئلہ کشمیرحل کرنا چاہیئے، خورشیدشاہ

حکومت نجکاری کے عمل کوروکنے کے سلسلے میں کسی دباؤ میں نہیں آئے گی ٗخواجہ آصف

datetime 5  فروری‬‮  2016

حکومت نجکاری کے عمل کوروکنے کے سلسلے میں کسی دباؤ میں نہیں آئے گی ٗخواجہ آصف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے واضح کیا ہے کہ کسی کو پی آئی اے کے مسئلے کو سیاسی مفادات کیلئے ہوا دینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کے احتجاج کرنے والے ملازمین حکومت اور پوری قوم کو یرغمال نہیں بنا… Continue 23reading حکومت نجکاری کے عمل کوروکنے کے سلسلے میں کسی دباؤ میں نہیں آئے گی ٗخواجہ آصف

وزیراعظم نواز شریف کا مظفرآباد پہنچنے پر شا ندار استقبال

datetime 5  فروری‬‮  2016

وزیراعظم نواز شریف کا مظفرآباد پہنچنے پر شا ندار استقبال

مظفرآباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم محمدنواز شریف کا مظفرآباد پہنچنے پر آزاد کشمیر کے صدر سردار یعقوب ،وزیراعظم چو ہدری عبد المجید اور مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے استقبال کیا ،اور آزاد کشمیر پولیس کے دستے نے وزیراعظم کو سلامی پیش کی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز وزیراعظم نواز شریف کشمیریوں… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کا مظفرآباد پہنچنے پر شا ندار استقبال

ملکی سلامتی کے لیے پاک فوج اور خفیہ ایجنسیوں کا اہم کردار ہے

datetime 4  فروری‬‮  2016

ملکی سلامتی کے لیے پاک فوج اور خفیہ ایجنسیوں کا اہم کردار ہے

راولپنڈی(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کے لیے پاک فوج اور خفیہ ایجنسیوں کا اہم کردار ہے اور ان کی مدد سے ہم دشمن کو شکست دے کر ملک کو محفوظ بنائیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطح… Continue 23reading ملکی سلامتی کے لیے پاک فوج اور خفیہ ایجنسیوں کا اہم کردار ہے

دہشت گردوں کا کوئی ملک یامذہب نہیں ہوتا، جنرل راحیل شریف

datetime 4  فروری‬‮  2016

دہشت گردوں کا کوئی ملک یامذہب نہیں ہوتا، جنرل راحیل شریف

راولپنڈی (نیوزڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے اور دہشت گردوں کا کوئی ملک یامذہب نہیں ہوتا، دہشت گردی کیخلاف مربوط عالمی ردعمل کی ضرورت ہے، پاکستان ایک دہائی سے زیادہ عرضے سے دہشت گردی کا شکار رہا بالآخر ہم دہشت گردوں کو پوری قوم… Continue 23reading دہشت گردوں کا کوئی ملک یامذہب نہیں ہوتا، جنرل راحیل شریف

نجکاری مسئلے کا حل نہیں ہے، حکومت کو پی آئی اے ملازمین کو جواب دینا ہوگا، عمران خان

datetime 4  فروری‬‮  2016

نجکاری مسئلے کا حل نہیں ہے، حکومت کو پی آئی اے ملازمین کو جواب دینا ہوگا، عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نجکاری کسی مسئلے کا حل نہیں، پی آئی اے ملازمین سے اظہار یکجہتی کیلئے ہفتے کو کراچی جاﺅنگا اور ہر فورم پر آواز بلند کی جائیگی، میاں نواز شریف باہر پڑے اپنے اربوں روپے واپس لے آئیں تو ٹیکس لگانے… Continue 23reading نجکاری مسئلے کا حل نہیں ہے، حکومت کو پی آئی اے ملازمین کو جواب دینا ہوگا، عمران خان