ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد بنایا جائے، سعودی عرب کی پاکستان سے تعاون کی اپیل

datetime 13  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 21 اسلامی ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں کے بعد ایک اور اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے نیٹو کی طرز پراسلامی ممالک کے اتحاد کی تجویز دی گئی ہے، پاکستان سے اس اتحاد میں قائدانہ کردار ادا کرنے کی درخواست بھی کی گئی ہے۔دفاعی ذرائع کے مطابق سعودی قیادت نے یہ تجویز نارتھ آف تھنڈر مشترکہ فوجی مشقوں کے اختتام پر دی جس کے بعد اس منصوبے کا فریم ورک بنانے کی ذمہ داری بھی پاکستان کو سونپ دی گئی ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور سعودی وزیر دفاع کی پاکستانی قیادت سے ملاقاتوں میں تجویز کو جلد عملی جامہ پہنانے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔ تھنڈر آف نارتھ مشقوں میں پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو تمام اسلامی ممالک نے مثال قرار دے دیا۔ اسلامی ممالک نے دفاعی شعبے میں ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے اور تجربات سے فائدہ اٹھانے پر بھی اتفاق کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…