ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

پی پی، ن لیگ، پی ٹی آئی متحد ہوجائیں تو کیا نہیں ہوسکتا، بلاول

datetime 14  مارچ‬‮  2016

پی پی، ن لیگ، پی ٹی آئی متحد ہوجائیں تو کیا نہیں ہوسکتا، بلاول

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے اتحاد اوراتفاق رائے ضروری ہے جبکہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تمام جماعتوں کو ملکرکام کرناہوگا‘ہمیں الیکشن جیتنے اور حکمرانی کی سوچ سے باہرنکلناہوگا‘ پیپلز پارٹی ‘مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف متحدہوجائیں توکیانہیں… Continue 23reading پی پی، ن لیگ، پی ٹی آئی متحد ہوجائیں تو کیا نہیں ہوسکتا، بلاول

اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد بنایا جائے، سعودی عرب کی پاکستان سے تعاون کی اپیل

datetime 13  مارچ‬‮  2016

اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد بنایا جائے، سعودی عرب کی پاکستان سے تعاون کی اپیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 21 اسلامی ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں کے بعد ایک اور اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے نیٹو کی طرز پراسلامی ممالک کے اتحاد کی تجویز دی گئی ہے، پاکستان سے اس اتحاد میں قائدانہ کردار ادا کرنے کی درخواست بھی کی گئی ہے۔دفاعی ذرائع کے مطابق سعودی… Continue 23reading اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد بنایا جائے، سعودی عرب کی پاکستان سے تعاون کی اپیل

ایم کیو ایم کے ایک اور ناراض رکن کی مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شمولیت کی تیاری

datetime 13  مارچ‬‮  2016

ایم کیو ایم کے ایک اور ناراض رکن کی مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شمولیت کی تیاری

کراچی (نیوز ڈیسک) مصطفیٰ کمال نے ایک اور پتنگ کے بو کاٹا کی تیاری مکمل کرلی ۔ ناراض رکن صوبائی اسمبلی پیر کو قافلے میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔ شہری بھی سابق سٹی ناظم کا شکریہ ادا کرنے پہنچ گئے ۔ مصطفیٰ کمال کی اونچی اڑان ، سابق سٹی ناظم نے ایم کیو… Continue 23reading ایم کیو ایم کے ایک اور ناراض رکن کی مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شمولیت کی تیاری

مصطفی کمال ، انیس قائمخانی کا پلان اے ایم کیو ایم کو ٹیک اوور اور پلان بی اپنی جماعت بنانا تھا ‘ نبیل گبول

datetime 13  مارچ‬‮  2016

مصطفی کمال ، انیس قائمخانی کا پلان اے ایم کیو ایم کو ٹیک اوور اور پلان بی اپنی جماعت بنانا تھا ‘ نبیل گبول

لاہور( نیوز ڈیسک)سینئر سیاستدان نبیل گبول نے کہا ہے کہ مصطفی کمال اور انیس قائمخانی کا پلان اے ایم کیو ایم کو ٹیک اوور اور پلان بی اپنی جماعت بنانا تھا ،دونوں کی رہائشگاہ کی طرف دوربین لگا رکھی ہے اور وہاں رات کے اندھیرے میں کچھ لوگ برقعہ اوڑھ کر بھی آ رہے ہیں۔… Continue 23reading مصطفی کمال ، انیس قائمخانی کا پلان اے ایم کیو ایم کو ٹیک اوور اور پلان بی اپنی جماعت بنانا تھا ‘ نبیل گبول

پاکستان نے چین سے فوجی مدد مانگ لی، بھارتی میڈیا

datetime 13  مارچ‬‮  2016

پاکستان نے چین سے فوجی مدد مانگ لی، بھارتی میڈیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے اقتصادی راہدری منصوبے کی حفاظت کیلئے چینی فوج کی خدمات حاصل کرلی ہیں،اس سلسلے میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کو تعینات کیا جائے گا۔ بھارتی ٹی وی چینل ”این ڈی ٹی وی “ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اقتصادی راہدری منصوبے کی… Continue 23reading پاکستان نے چین سے فوجی مدد مانگ لی، بھارتی میڈیا

انسانی سمگلنگ کے خاتمے کےلئے قوموں کو یکسوئی سے کام کرنا ہو گا، بلاول بھٹو زرداری

datetime 13  مارچ‬‮  2016

انسانی سمگلنگ کے خاتمے کےلئے قوموں کو یکسوئی سے کام کرنا ہو گا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ ایک بین القوامی مسئلہ ہے ، اور موجودہ صدی میں انسانی غلامی کے برابر ہے ، انسانی سمگلنگ کے خاتمے کے لیے دنیاکی قوموں کو یکسوئی سے کام کرنا ہو گا،اتوار کے روز اسلام آباد میں ایشیاءکی… Continue 23reading انسانی سمگلنگ کے خاتمے کےلئے قوموں کو یکسوئی سے کام کرنا ہو گا، بلاول بھٹو زرداری

بھارت پہنچ کر قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھاﺅنگا, عمرا ن خان

datetime 13  مارچ‬‮  2016

بھارت پہنچ کر قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھاﺅنگا, عمرا ن خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق کرکٹ ٹیم کے کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ وہ بھارت پہنچ کر قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھائیں گے۔ایک انٹرویومیں عمران خان نے کہاکہ پاکستان کی موجود کرکٹ ٹیم بہت اچھی ہے تاہم اس میں اعتماد کی کمی ہے۔انہوںنے کہاکہ ٹیم میں… Continue 23reading بھارت پہنچ کر قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھاﺅنگا, عمرا ن خان

61 پاکستانی تارکین وطن کی یونان سے ترکی ملک بدری

datetime 13  مارچ‬‮  2016

61 پاکستانی تارکین وطن کی یونان سے ترکی ملک بدری

ایتھنز(نیوز ڈیسک)یونان نے کہاہے کہ معاشی بنیادوں پر ہجرت کر کے یونان پہنچنے والے 81تارکین وطن کو ملک بدر کر کے ترکی واپس بھیج دیا گیا ۔ ملک بدر ہونے والوں میں سے اکسٹھ پاکستانی شہری ہیں اور دیگر کا تعلق شمالی افریقی ممالک سے ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو پریس کانفرنس سے… Continue 23reading 61 پاکستانی تارکین وطن کی یونان سے ترکی ملک بدری

ملک کے اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری

datetime 13  مارچ‬‮  2016

ملک کے اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کشمیر،خیبرپختونخواہ ، فاٹا، اسلام آباد،بالائی پنجاب،سرگودھا، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال ڈویڑن ) اور گلگت بلتستان میں اکثر مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری جبکہ شمالی علاقہ جات میں مزید برف باری کا امکان ہے… Continue 23reading ملک کے اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری