پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

ہڑتال ختم کرنے کے مطالبے پر جواب کا انتظار ہے، محمد زبیر

datetime 6  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین نج کاری کمیشن محمد زبیر کہتے ہیں کہ حکومتی وفد اور پی ا ئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ آج مذاکرات میں آج اہم پیش رفت کا امکان ہے۔بال ہڑتالیوں کے کورٹ میں ہے۔انہوں نے کہا کہ ہڑتال ختم کرنے کے مطالبے پر جواب کا انتظار ہے ، پروازیں بحال ہوجائیں تو تمام تحفظات پر بات کرنے کیلیے تیار ہیں۔برف پگھلنا شروع ہوگئی ہیحکومت اور ناراض پی آئی اے ملازمین اپنے اپنے موقف میں لچک پیدا کر رہے ہیں جو نتیجتاً مسافروں کو سکون کا سانس مہیا کر سکے گا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرمملکت نجکاری نے کہا کہ کل جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے ملاقات مثبت رہی ،ناراض ملازمین سے کہا ہے کہ ہڑتال ختم کریں،مسافروں کی مشکلات کم کریں، حکومت مسائل کو مذاکرات سے حل کرنے کو تیار ہے۔انکا کہنا تھا کہ ملازمتیں ختم کرنیکی بات نہیں کی بلکہ ملازمین کی ترقی کی بات کی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نا صرف لازمی سروسز ایکٹ کے تحت ہڑتالی ملازمین کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر لچک کا مظاہرہ کر رہی ہے بلکہ گرفتار ملازمین کی رہائی کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…