پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پائیدارامن کیلئے مستقل اقدامات کی ضرورت ہے ،آرمی چیف

datetime 6  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پبی میں پاکستان،مالدیپ،سری لنکاکی مشترکہ جنگی مشقوں کا جائزہ لیا۔آئی ایس پی آر ترجمان کی جانب سے ٹوئٹرپغام میں بتایا گیا ہے کہ ایگل ون نامی فوجی مشق میں جوانوں نے دہشتگردوں سے نمٹنے کا عملی مظاہرہ کیا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا دہشت گردی پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاکہ مشقوں سے خطے سے دہشتگردی کے خاتمے میں مدد ملے گی، دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاکستان ایک دہائی سے قربانیاں دے رہاہے اور ہم دہشت گردی سے نمٹنے کے تجربات کے تبادلے کیلئے تیارہیں، پائیدارامن کیلئے مستقل اقدامات کی ضرورت ہے۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…