بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی

datetime 16  مارچ‬‮  2016

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی

پشاور/اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صوبائی دارالحکومت پشاور میں سنہری مسجد روڈ پر سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے ٗ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے متعدد افراد کو ریسکیو حکام نے بس کاٹ کر باہرنکا لا ٗزخمیوں میں بعض کی حالت نازک… Continue 23reading وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی

فوج مشرف کی سیاست کا بوجھ نہیں اٹھائے گی لیکن۔۔۔!شیخ رشید

datetime 16  مارچ‬‮  2016

فوج مشرف کی سیاست کا بوجھ نہیں اٹھائے گی لیکن۔۔۔!شیخ رشید

لاہور (نیوز ڈیسک ) عوامی مسلم لیگ کے سربرا ہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پرویز مشرف باہر جارہے ہیں نواز شریف کیوںخواجہ آصف اور خواجہ سعد رفیق کے بیانات پر عمل نہیں کرتے ، فوج پرویز مشرف کی سیاست کا بوجھ نہیں اٹھائے گی لیکن بطور سابق آرمی چیف انکے عزت و… Continue 23reading فوج مشرف کی سیاست کا بوجھ نہیں اٹھائے گی لیکن۔۔۔!شیخ رشید

آرمی چیف نے 13 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

datetime 16  مارچ‬‮  2016

آرمی چیف نے 13 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 13 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ان دہشت گردوں میں نانگاپربت پر غیرملکی سیاحوں کو قتل کرنیوالے دہشت گرداور سیدو شریف ایئرپورٹ، سکولوں،مسلح افواج اور شہریوں کو نشانہ بنانیوالے دہشت گرد بھی شامل ہیں، سزا پانے والے دہشت گردوں… Continue 23reading آرمی چیف نے 13 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

دہشت گردی کی پاکستان کے مستقبل میں کوئی جگہ نہیں، پرویز رشید

datetime 16  مارچ‬‮  2016

دہشت گردی کی پاکستان کے مستقبل میں کوئی جگہ نہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے پشاور بس میں بم دھماکے کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرداس طرح کی بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کی دہشت گردی کیخلاف جنگ اور ملک سے اس لعنت کے خاتمے کیلئے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے.… Continue 23reading دہشت گردی کی پاکستان کے مستقبل میں کوئی جگہ نہیں، پرویز رشید

پشاور میں دھماکہ ، 15افراد شہید، 50 سے زائد زخمی

datetime 16  مارچ‬‮  2016

پشاور میں دھماکہ ، 15افراد شہید، 50 سے زائد زخمی

پشاور(نیوزڈیسک) پشاور کے علاقے نوتھیہ میں سنہری مسجد روڈ پر سرکاری بس میں دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم 15افراد شہید اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیاگیا۔ بس مردان کے علاقے شہر گڑھ سے آرہی تھی۔پولیس کے مطابق بس ملازمین کو لے کر چارسدہ سے پشاور جا رہی… Continue 23reading پشاور میں دھماکہ ، 15افراد شہید، 50 سے زائد زخمی

غیر ملکی صدر کی پاکستان آمد، اہم منصوبے پر کام شروع

datetime 16  مارچ‬‮  2016

غیر ملکی صدر کی پاکستان آمد، اہم منصوبے پر کام شروع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ترکمانستان کے صدرقربان علی بردی محمدوف پاکستان کے دو رزہ سرکاری دورے پر بدھ کو اسلام آباد پہنچے۔وزیر اعظم نواز شریف نے مہمان صدر کا نور خان ائیر بیس پر استقبال کیا اور انہیں 21 توپوں کی سلامی پیش کی گئی۔اس موقع پر پاکستان کے قدرتی وسائل اور پیٹرولیم کے وزیر شاہد… Continue 23reading غیر ملکی صدر کی پاکستان آمد، اہم منصوبے پر کام شروع

حیدر گیلانی کو بھی اپنے گھر واپس لانا ہے، دعاﺅں کا سلسلہ جاری رکھیں ‘ شہباز تاثیر

datetime 16  مارچ‬‮  2016

حیدر گیلانی کو بھی اپنے گھر واپس لانا ہے، دعاﺅں کا سلسلہ جاری رکھیں ‘ شہباز تاثیر

لاہور ( نیوز ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر نے کہا ہے کہ جس طرح وہ اپنے گھر واپس آئے ہیں بلکل اسی طرح اب حیدر گیلانی کو بھی اس کے گھر واپس لانا ہے، دعاﺅں کا سلسلہ جاری رکھیں ۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں انکا کہنا تھا کہ آپ سب… Continue 23reading حیدر گیلانی کو بھی اپنے گھر واپس لانا ہے، دعاﺅں کا سلسلہ جاری رکھیں ‘ شہباز تاثیر

تاثیر خاندان اور ممتاز قادری میں کیا معاہدہ طے پایاتھا؟ مولانا سمیع الحق کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 15  مارچ‬‮  2016

تاثیر خاندان اور ممتاز قادری میں کیا معاہدہ طے پایاتھا؟ مولانا سمیع الحق کا حیرت انگیزانکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک)تاثیر خاندان نے شہباز تاثیر کی رہائی کے بدلے ممتاز قادری کو معاف کر دیا تھا لیکن حکومت نے معاہدے کے فوری بعد انتہائی عجلت میں پھانسی کااقدام اٹھایا ۔ یہ انکشاف جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے منصورہ میں منعقدہ اجلاس میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ شہباز… Continue 23reading تاثیر خاندان اور ممتاز قادری میں کیا معاہدہ طے پایاتھا؟ مولانا سمیع الحق کا حیرت انگیزانکشاف

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے حریت رہنماؤں کو یوم پاکستان پر ہونے والی تقریب میں شرکت کی دعوت دیدی

datetime 15  مارچ‬‮  2016

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے حریت رہنماؤں کو یوم پاکستان پر ہونے والی تقریب میں شرکت کی دعوت دیدی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے حریت رہنماؤں کو یوم پاکستان پر ہونے والی تقریب میں شرکت کی دعوت دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن میں 23مارچ کو تقریب کا اہتمام کیا جائیگا اس موقع پر ہائی کمشنر کی جانب سے حریت رہنماؤں کے 35 رکنی وفد کو تقریب میں… Continue 23reading بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے حریت رہنماؤں کو یوم پاکستان پر ہونے والی تقریب میں شرکت کی دعوت دیدی