پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

ڈیوڈ ہیڈلی نے ممبئی حملوں سے پہلے لشکرطیبہ سے رابطے کا اعتراف کرلیا،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

datetime 8  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیو زڈیسک)بھارتی میڈیانے دعویٰ کیا ہے کہ ممبئی میں 26 نومبر 2008 میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے مجرم امریکی شہری ڈیوڈ کول مین ہیڈلی نے تسلیم کیا ہے کہ حملے سے پہلے وہ لشکر طیبہ کے رکن میر ساجد کے ساتھ رابطہ میں تھا اور اس حملے کے بعد وہ بھارت آیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 26 نومبر 2008 میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے مجرم امریکی شہری ڈیوڈ کول مین ہیڈلی نے امریکہ کی ایک جیل سے ممبئی کی خصوصی عدالت کو ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعے دئے گئے بیان میں اعتراف کیا کہ دہشت گرد انہ حملے سے قبل وہ دہشت گرد میر ساجد کے رابطے میں تھا۔ساجد میر کے کہنے پر اس نے بھارت میں گھسنے کے لئے داؤد گیلانی سے نام بدل کر ڈیوڈ ہیڈلی رکھا تھا اور اسی کے کہنے پر وہ ممبئی میں سات بار حملے کی ریکی کرنے آیاتھا۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…