بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

طوفانی بارشوں کی تباہی جاری ، چھتیں گرنے سے 5افراد جاں بحق

datetime 20  مارچ‬‮  2016

طوفانی بارشوں کی تباہی جاری ، چھتیں گرنے سے 5افراد جاں بحق

اسلام آباد، چترال،پشاور، مظفر آباد،لاہور،فیصل آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ، فیصل آباد اور چارسدہ میں چھتیں گرنے سے 5افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ چترال میں برفانی تودہ گرنے سے 5سے زائد بچے ملبے تلے دب گئے ، ایک بچے کی لاش نکال لی گئی ، دیگر کی… Continue 23reading طوفانی بارشوں کی تباہی جاری ، چھتیں گرنے سے 5افراد جاں بحق

کراچی :گلشن اقبال میں ڈکیتی مزاحمت پر فوجی جوان شہید

datetime 20  مارچ‬‮  2016

کراچی :گلشن اقبال میں ڈکیتی مزاحمت پر فوجی جوان شہید

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ سے فوجی جوان شہید ہو گیاجبکہ شہید اہل کار کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ڈی اّئی جی ایسٹ کے مطابق گلشن اقبال بلاک 5 میں 2 ڈاکووں نے ایک فوجی اہلکار سے لوٹ مار کی کوشش کی اور مزاحمت پر ملزمان نے… Continue 23reading کراچی :گلشن اقبال میں ڈکیتی مزاحمت پر فوجی جوان شہید

مصطفی کمال کی پارٹی کا نام ’’پاکستان قومی موومنٹ‘‘ رکھنے کا فیصلہ

datetime 20  مارچ‬‮  2016

مصطفی کمال کی پارٹی کا نام ’’پاکستان قومی موومنٹ‘‘ رکھنے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال نے اپنی نئی پارٹی کا نام پاکستان قومی موومنٹ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کا پرچم پاکستانی پرچم جیسا ہوگا جس کے سفید حصے پر پی کیو ایم تحریر ہوگا اور سبز حصے پر ایک چاند اور پانچ ستارے ہوںگے بڑے ستارے کے چاروں طرف… Continue 23reading مصطفی کمال کی پارٹی کا نام ’’پاکستان قومی موومنٹ‘‘ رکھنے کا فیصلہ

پی سی بی میں بیٹھے لوگوں میں قومی کرکٹ ٹیم کے ڈھانچے کو بہتر بنانے کی صلاحیت نہیں،عمران خان

datetime 20  مارچ‬‮  2016

پی سی بی میں بیٹھے لوگوں میں قومی کرکٹ ٹیم کے ڈھانچے کو بہتر بنانے کی صلاحیت نہیں،عمران خان

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی سی بی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے بورڈ میں بیٹھے لوگوں کے اندر قومی کرکٹ کے ڈھانچے کو بہتر بنانے اور کھلاڑیوں کو نکھارنے کی صلاحیت نہیں،کرکٹ کے ڈھانچے میں تبدیلیاں نہ کی گئیں تو پاکستانی ٹیم کے… Continue 23reading پی سی بی میں بیٹھے لوگوں میں قومی کرکٹ ٹیم کے ڈھانچے کو بہتر بنانے کی صلاحیت نہیں،عمران خان

دانیال عزیز نے وزیر نہ بنائے جانے پر بھوک ہڑتال کی دھمکی دے دی

datetime 20  مارچ‬‮  2016

دانیال عزیز نے وزیر نہ بنائے جانے پر بھوک ہڑتال کی دھمکی دے دی

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے راہنما دانیال عزیز نے وزیر نہ بنائے جانے پر بھوک ہڑتال کی دھمکی دے دی انہوں نے یہ دھمکی وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کے دوران دی ہے دوران ملاقات انہوں نے وزیر اعظم سے استدعا کی ہے کہ اسے وزیر ضرور بنایا جائے۔ذرائع نے آن… Continue 23reading دانیال عزیز نے وزیر نہ بنائے جانے پر بھوک ہڑتال کی دھمکی دے دی

رینجرز کا آپریشن کسی ایک پارٹی یا گروہ کے خلاف نہیں،ڈی جی سندھ میجر جنرل بلال اکبر

datetime 20  مارچ‬‮  2016

رینجرز کا آپریشن کسی ایک پارٹی یا گروہ کے خلاف نہیں،ڈی جی سندھ میجر جنرل بلال اکبر

کراچی (نیوز ڈیسک)ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ رینجرز آپریشن کسی ایک پارٹی یا گروہ کے خلاف نہیں، آپریشن کا مقصد صرف اور صرف جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کرنا ہے، مذہبی اور سیاسی جماعتیں جرائم پیشہ افراد اور دہشتگردوں کو اپنی صفوں میں پناہ نہ لینے دیں،سخت حالات… Continue 23reading رینجرز کا آپریشن کسی ایک پارٹی یا گروہ کے خلاف نہیں،ڈی جی سندھ میجر جنرل بلال اکبر

ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے تاجروں نے ڈیڑھ ماہ میں 40 ارب روپے کا کالا دھن سفید کرا لیا

datetime 20  مارچ‬‮  2016

ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے تاجروں نے ڈیڑھ ماہ میں 40 ارب روپے کا کالا دھن سفید کرا لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے متعارف کروائی گئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے تاجروں نے ڈیڑھ ماہ میں 40 ارب روپے کا کالا دھن سفید کرا لیاٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے تحت ملک بھر سے صرف 5300 تاجروں نے اپنے ٹیکس ریٹرن جمع کرائے ہیں جب کہ اس سکیم کے تحت 40 ارب روپے… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے تاجروں نے ڈیڑھ ماہ میں 40 ارب روپے کا کالا دھن سفید کرا لیا

عمران خان کا مشورہ کام نہ آیا ، پاکستانی ٹیم نے 20سالہ روایت برقرار رکھی

datetime 19  مارچ‬‮  2016

عمران خان کا مشورہ کام نہ آیا ، پاکستانی ٹیم نے 20سالہ روایت برقرار رکھی

کولکتہ(نیوز ڈیسک) پاکستان ورلڈکپ میچز میں بھارت سے ہارنے کی روایت نہ توڑ سکا اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔بھارتی شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں کھیلے گئے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سب سے بڑے معرکے میں پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے… Continue 23reading عمران خان کا مشورہ کام نہ آیا ، پاکستانی ٹیم نے 20سالہ روایت برقرار رکھی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی :پاکستان نے بھارت کو 119 رنز کا ہدف دیدیا

datetime 19  مارچ‬‮  2016

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی :پاکستان نے بھارت کو 119 رنز کا ہدف دیدیا

کولکتہ (نیوز ڈیسک) بھارتی شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں جاری ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سب سے بڑے معرکے میں بھارتی کپتان ایم ایس دھونی نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، قومی ٹیم نے مقررہ 18 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز بنائے۔ شرجیل خان اور احمد… Continue 23reading ورلڈ ٹی ٹوئنٹی :پاکستان نے بھارت کو 119 رنز کا ہدف دیدیا