بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

مصطفی کمال نے قائد متحدہ سے کسی بھی رابطے کی تردید کردی

datetime 24  مارچ‬‮  2016

مصطفی کمال نے قائد متحدہ سے کسی بھی رابطے کی تردید کردی

کراچی (نیوز ڈیسک)پاک سرزمین پارٹی کے بانی مصطفی کمال نے ایم کیوایم قائد الطاف حسین سے کسی بھی رابطے کی تردید کی ہے اورکہاہے کہ اگرالطاف حسین کا پیغام آیا تو ہم معافی مانگنے کو کہیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہاکہ ان کا الطاف حسین سے… Continue 23reading مصطفی کمال نے قائد متحدہ سے کسی بھی رابطے کی تردید کردی

پاکستان کی بڑی آئل کمپنیوں کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں ملاوٹ کا انکشاف

datetime 24  مارچ‬‮  2016

پاکستان کی بڑی آئل کمپنیوں کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں ملاوٹ کا انکشاف

اسلام آباد (نیو زڈیسک)پاکستان کی بڑی آئل کمپنیوں کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں ملاوٹ کا انکشاف ہوا ہے۔قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر پٹرولیم نے بتایا کہ بڑی آئل کمپنیوں کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں ملاوٹ کی جاتی ہے اور اسی وجہ سے 2014۔15 میں 4 بڑی آئل کمپنیوں کو جرمانے… Continue 23reading پاکستان کی بڑی آئل کمپنیوں کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں ملاوٹ کا انکشاف

برسلز حملے: 150 سے زائد پاکستانیوں کو روس میں روک لیا گیا

datetime 24  مارچ‬‮  2016

برسلز حملے: 150 سے زائد پاکستانیوں کو روس میں روک لیا گیا

ماسکو(نیو زڈیسک)برسلز حملوں کے بعد امیگریشن مسائل کے باعث ماسکو جانے والے150 سے زائد پاکستانی تاجر ائیرپورٹ پر پھنس گئے ، ماسکو کے ایئرپورٹ حکام نے انہیں تفتیش کیلئے روک لیا ، پھنسے تاجروں میں سے 80کا تعلق کراچی سے ہے تفصیلات کے مطابق برسلز حملوں کے بعد امیگریشن مسائل کے باعث ماسکو جانے والے150… Continue 23reading برسلز حملے: 150 سے زائد پاکستانیوں کو روس میں روک لیا گیا

وزیرآباد، (ن) لیگی کارکنوں، پی ٹی آئی ورکروں میں جھگڑا ،فائرنگ ، 2جا ں بحق

datetime 24  مارچ‬‮  2016

وزیرآباد، (ن) لیگی کارکنوں، پی ٹی آئی ورکروں میں جھگڑا ،فائرنگ ، 2جا ں بحق

وزیرآباد(نیوز ڈیسک) نواحی موضع ڈہلہ چٹھہ میں فتح کا جشن منانے والے (ن) لیگ کے کارکنوں اور پی ٹی آئی کے ورکروں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں(ن) لیگ کے کارکنوں کی فائرنگ سے دو راہگیر موٹر سائیکل سوار نوجوان ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ۔پی ٹی آئی والوں نے اپنے دروازے کے سامنے ڈھول… Continue 23reading وزیرآباد، (ن) لیگی کارکنوں، پی ٹی آئی ورکروں میں جھگڑا ،فائرنگ ، 2جا ں بحق

بلوچستان ،بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘ کا حاضر سروس اہلکارپکڑا گیا، تفتیش کیلئے اسلام آباد منتقل

datetime 24  مارچ‬‮  2016

بلوچستان ،بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘ کا حاضر سروس اہلکارپکڑا گیا، تفتیش کیلئے اسلام آباد منتقل

کوئٹہ:(نیوز ڈیسک) بلوچستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے حاضر سروس اہلکار کو گرفتار کر کے خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد منتقل کردیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے سیکیورٹی ایجنسیوں نے خفیہ اطلاعات پر بھارتی خفیہ ایجنسی کے حاضر سروس اہلکار کل بھوشن یادوکوگرفتار کر لیا ہے ، را کے ایجنٹ کو تفتیش کیلئے… Continue 23reading بلوچستان ،بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘ کا حاضر سروس اہلکارپکڑا گیا، تفتیش کیلئے اسلام آباد منتقل

ملک بھر میں یوم پاکستان کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی سے صبح کا آغاز

datetime 23  مارچ‬‮  2016

ملک بھر میں یوم پاکستان کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی سے صبح کا آغاز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یوم پاکستان کے موقع پر روایتی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلح افواج کے دستوں نے شاندار کار کر دگی اور پاک فضائیہ کے طیاروں نے شاندار فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کر کے پاکستانی عوام کے دل موہ لئے ٗ ایف 16، جے ایف… Continue 23reading ملک بھر میں یوم پاکستان کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی سے صبح کا آغاز

سید مصطفی کمال نے اپنی نئی پارٹی کانام ’پاک سرزمین پارٹی ‘ رکھ دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2016

سید مصطفی کمال نے اپنی نئی پارٹی کانام ’پاک سرزمین پارٹی ‘ رکھ دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے منحرف ہونے والے رہنما اور سابق سٹی ناظم مصطفی کمال نے اپنی نئی پارٹی کے نام ”پاک سرزمین پارٹی“ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کا جھنڈا نہیں بنایااور پارٹی منشور پر کام کیا جا رہا ہے۔ آئندہ وطن کی بنیاد رکھنے اور وطن پرستی کا دن… Continue 23reading سید مصطفی کمال نے اپنی نئی پارٹی کانام ’پاک سرزمین پارٹی ‘ رکھ دیا

ایم کیو ایم قائد کا مصطفی کمال سے رابطہ ‘ فاروق ستار کا دعویٰ

datetime 23  مارچ‬‮  2016

ایم کیو ایم قائد کا مصطفی کمال سے رابطہ ‘ فاروق ستار کا دعویٰ

کراچی(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے مصطفی کمال سے رابطہ کیا ہے ، یہ دعویٰ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینئر ڈاکٹر فاروق ستار نے کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم قائد کا مصطفی کمال سے رابطہ ہوا ہے اور قائد نے مصطفی کمال اور… Continue 23reading ایم کیو ایم قائد کا مصطفی کمال سے رابطہ ‘ فاروق ستار کا دعویٰ

اسلام آباد میں امریکن سفارتخانے میں توسیع پرجماعت اسلامی کاشدیدردعمل

datetime 23  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد میں امریکن سفارتخانے میں توسیع پرجماعت اسلامی کاشدیدردعمل

لاہور (نیوز ڈیسک) امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے سپریم کورٹ کی جانب سے امریکی سفارتخانے میں توسیع اور7منزلہ ہوٹل کی تعمیر کے حوالے سے حکومت سے جواب طلبی کوخوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی توسیع اورہوٹل کی تعمیرسفارتی مشن کے بین الاقوامی قوانین کی خلاف… Continue 23reading اسلام آباد میں امریکن سفارتخانے میں توسیع پرجماعت اسلامی کاشدیدردعمل